نامعلوم نمبروں سے کالیں ہمیں بھی آتی ہیں، ان کالزمیں ہمیں برا بھلا کہا جاتا ہے لیکن ہم نے کبھی اداروں کا نام نہیں لیا، وفاقی وزیر کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

راولپنڈی (آن لائن)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ چھوٹی سوچ اور چھوٹے لوگ ہار تسلیم نہیں کرتے لہٰذا ہار کو کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے، سینیٹ میں اپوزیشن کو شکست اور تحریک انصاف اور اس کے اتحادیوں کو فتح […]

پنجاب بھر میں 15 مارچ سے 2 ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈائون کا اعلان شادی تقریبات، سیاسی، مذہبی اجتماعات اور سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگا دی گئی

راولپنڈی (آن لائن)پنجاب حکومت نے کووڈ19(کورونا) کی تیسری لہرمیں کورونا کیسوں میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر 15مارچ سے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں 2ہفتوں کے لئے مکمل لاک ڈائون کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت 28مارچ تک تما م اضلاع میں […]

تحصیل ہیڈ کوارٹر پٹہکہ ہسپتال کو لچھراٹ کوٹہ سے محروم کرنا حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، چوہدری آصف یعقوب

مظفرآباد (پی این آئی) انسانی حقوق ونگ کے چیئرمین و امیدوار اسمبلی حلقہ لچھراٹ چوہدری آصف یعقوب نے کہا ہے کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر پٹہکہ ہسپتال کو لچھراٹ کوٹہ سے محروم کرنا حکومت کی ناکامی کا منہ بولتاثبوت ہے، حلقہ ایم ایل اے ناکام اور […]

مسلم کانفرنس اپنے نظریات پر کاربند ہوتے ہوئے عوام کے مسائل کے حل کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ کشمیر جنوبی ایشیاء کا سب سے اہم مسئلہ ہے جسے حل کئے بغیر خطے اندر موجود مسائل حل نہیں ہو سکتے، اب وقت آگیا […]

بیرسٹر سلطان محمود کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ون آن ون تفصیلی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں انکی رہائشگاہ پر اہم تفصیلی ون آن ون ملاقات۔دوران ملاقات آزاد […]

پی ڈی ایم کی جماعتیں استعفے کب دیں گی؟ حتمی فیصلے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ڈیرہ اسما عیل خان(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ استعفوں کے بغیر لانگ مارچ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، تمام جماعتوں کے ممبران اسمبلی کے استعفیٰ اپنی اپنی جماعتوں کے سربراہان […]

مریم نواز کو گرفتاری کی دھمکی، نیب پر سیاست کرنے کا الزام عائد کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کے قائد نوازشریف اور نائب صدر مریم نوازکے ترجمان محمدزبیر عمرنے کہا ہے کہ مریم نوازکوگرفتاری کی دھمکی دینے کامطلب نیب سیاست کررہاہے،مریم نواز پر کوئی مقدمہ نہیں ، انہیں میرٹ پررہاکیاگیاتھا۔ ہفتے کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

مولانا صاحب! آپ ایک مارچ کر کے اسلام آباد سے نامراد لوٹ چکے ہیں، اب بھی شوق پورا کر لیں، ڈاکٹر شہباز گل پھٹ پڑے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹرشہبازگل نے کہاہے کہ مولانافضل الرحمان کی اپنے مفادات کے گردگھومتی سیاست انجام کوپہنچ چکی،سینیٹ کے شکست خوردہ لانگ مارچ میں بھی ناکام ہوں گے،مولاناصاحب!آپ ایک مارچ کرکے اسلام آبادسے نامرادلوٹ چکے […]

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5 سے 6 فیصد تک ہو گئی، کن علاقوں میں لاک ڈاؤن میں توسیع کے اقدامات پر کام شروع؟

اسلام آباد(آئی این پی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کا جائزہ لینے کے لیے […]

شہر یار آفریدی کے گھر میں کتنی سیاسی جماعتیں؟ باپ اور بیٹوں کی الگ الگ پارٹیاں

اسلام آباد (آئی این پی ) کوہاٹ سے عجیب و غریب سیاست سامنے آئی ہے ایک گھر میں دو سگے بھائی تاہم پارٹیاں دو مختلف ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے عباس آفریدی جو چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کے بھائی […]

طلال چوہدری کو بلاول بھٹو پر طنز مہنگا پڑ گیا، پیپلز پارٹی کا معاملہ پی ڈی ایم کی قیادت کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء طلال چوہدری کی جانب سے بلاول بھٹو پر طنز کو ناقابل برداشت کرتے ہوئے اس معاملہ کو مسلم لیگ (ن) کی قیا دت کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ۔ […]

close