تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا مطالبہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز ڈٹ گئیں، دھرنا جاری

لاہور(پی این آئی)لاہور کے معروف چوراہے چیئرنگ کراس مال روڈ پرتنخواہوں میں اضافے کے مطالبے پرلیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیاہے۔ دھرنے میں شریک پنجاب بھر سے آئی ہیلتھ ورکزر اپنے مطالبات کے حق میں ڈٹ گئی ہیں، یہی وجہ ہے […]

مہنگائی کی ایک اور لہر، 16 مارچ سے پٹرولیم مصنوعات میں کتنا اضافہ کرنے کے منصوبہ بنا لیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ کر لیا ہے، گذشتہ پندرہ روز میں سینیٹ الیکشن کے باعث اس اضافے کو مؤخر کر دیا گیا تھا لیکن اب کی بار […]

کورونا کا دباؤ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا، سخت احکامات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے،کورونا کے پھیلاؤ کے سبب پارلیمنٹ ہاؤس میں کام کرنے والے عملے کو بھی رکاوٹوں کا سامنا ہے، یہی وجہ ہے کہ قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں […]

مہنگائی اور بے روزگاری کنٹرول کریں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔ ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت نے سب کو خبردار کر دیا

گجرات (پی این آئی) پاکستان کے سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے تمام قومی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو خبردار کیا ہے ان کا کہنا ہےکہ مہنگائی اور بے روزگاری کو کنٹرول نہ کیا گیا تو کسی کو ہار […]

تشویشناک بیماریاں پھیلنے لگیں، پاکستان کے اہم شہر میں زیر زمین 90 فیصد پانی آلودہ ہونے کا انکشاف

سرگودہا (پی این آئی) پاکستان کے بڑے اور اہم شہر میں زیر زمین پانی مضر صحت ہے، جسے استعمال کرنے والے شہری مسلسل تشویشناک بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں،طبی ماہرین کی اہم ترین تنظیم پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان […]

مزید کون سے علاقے خطرے میں ہیں؟ ریت کا طوفان پاکستان کے کس شہر تک پہنچ گیا؟ حد نگاہ صفر ہو گئی

چاغی (پی این آئی) پاکستان کے سرحدی قصبے میں لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، ہمسایہ ملک ایران سے آنے والا ریت کا طوفان چاغی کی تحصیل تفتان پہنچ گیا جس کے باعث تفتان کے علاقےمیں حد نظر صفر ہوگئی۔چاغی کی ضلعی انتظامیہ کے […]

بڑی ٹی وی اداکارہ نے کیریئر کے آغاز پر مردوں کے رویے کا انکشاف کر کے تہلکہ مچا دیا

ممبئی (پی این آئی) ہمسایہ ملک کےٹیلی وژن کی بڑی اداکارہ دیویانکا ترپاٹھی کا کہنا ہےکہ کسی بھی کیریئر میں آسانی سے آگے نہیں بڑھا جا سکتا، مشکلات ہر جگہ ہوتی ہیں، انہیںبھی کیرئیر کے آغاز میں انڈسٹری کے بعض مردوں کی جانب سے متعدد […]

ن لیگی بڑے لیڈر نے اپنی جماعت کے سینیٹروں میں کمزوریاں تسلیم کر لیں

نارووال (پی این آئی) ن لیگی بڑے لیڈر نے اپنی پارٹی کے سینیٹرز میں کمزوریاں تسلیم کر لیں،مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ کچھ سینیٹرز میں کمزوریاں ہیں۔میڈیا کے لیے جاری کیے […]

حفیظ شیخ کے ضائع ووٹ جائز اور گیلانی کے ضائع ووٹوں کو ناجائز سمجھا جا رہا ہے، ایسا کیوں؟

کراچی(آئی این پی) قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو جناح اسپتال سے ملیر کی عدالت نمبر بارہ جڈیشل مئجسٹریٹ کے سامنے ہفتہ کوپیش کیا گیا حلیم عادل شیخ کو ایف آئی آر نمبرایکسٹھ گڈاپ ٹائون پولیس اسٹیشن کے کیس میں پیش کیا گیا۔ حلیم […]

گلگت بلتستان میں آزاد کشمیر جیسے سیاسی نظام کا مطالبہ کر دیا گیا، صوبائی نظام تحریک آزادی کے لیے نقصان دہ ہو گا، سیاسی جماعت میدان میں آ گئی

گلگت(آئی این پی) سابق نگران وزیر قانون و مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی مشتاق ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو آزادکشمیر طرز کا سیٹ اپ دیا جائے صوبائی سیٹ کسی صورت قبول نہیں،اس سے تحریک آزادی کشمیر پر منفی اثرات مرتب ہوں گے […]

ابھی وقت نہیں؟ سینئر تجزیہ کار سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

بلند وبانگ دعوؤں‘جوڑ توڑ اورسٹنگ ویڈیو آپریشن کے بعد بالآخر3مارچ کو سینیٹ الیکشن منعقد ہوا۔ پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے میدان مار کر مسند اقتدار کو ہلا کررکھ دیا۔6مارچ کواعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد بظاہر بھونچال تھم چکا مگر پالیسی […]

close