لاہور(آن لائن)پنجاب میں برطانیہ سے آنے والا نیا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ کورونا وائرس کی دوسری مختلف اقسام کے مقابلے میں، یہ نئی قسم زیادہ تیزی اور آسانی سے منتقل ہورہی ہے۔پنجاب کے صحت کے حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور، […]
خانیوال (آئی این پی) مسلم لیگ ن اورپی ڈی ایم کی دیگرجماعتوں کی جانب سے دیگر اضلاع کی طرح خانیوال میں بھی قوم کش اور انتہائی خطرناک مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مختلف جماعتوں کے رہنماں اورلوگوں کی بہت بڑی تعداد […]
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہی اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اب 15 مارچ کی بجائے 16 مارچ کو ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ووٹ میں ڈاکہ ڈالا گیا اس کا اثر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر ہوا ، پانچ ووٹرز کو لالچ دیا گیا […]
اسلام آباد (آئی این پی )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طرف سے پارٹی سینیٹرز اور رہنماوں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق پی پی چیئرمین نے کہا کہ […]
رحیم یارخان(آئی این پی)بارات میں بس کی چھت پر سوار باراتی 11ہزار وولٹیج بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے،کرنٹ لگنے کے نتیجہ میں دو باراتی جھلس کرشدیدزخمی، طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق چک129/1Lکارہائشی رام چندر کی بارات بس نمبرRNI-150پر چک100/pآرہی تھی […]
لاہور(آئی این پی)لاہور میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر مزید 16علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا، سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے مراسلہ جاری کر دیا،سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے مراسلے میں کہا کہ کینٹ […]
لاہور(آئی این پی)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دھونس اور پیسے سے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر بنوانے والا کرپٹ ٹولہ اسی گیلانی کو عبرت ناک شکست پر منہ چھپاتا پھر رہا ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے نو منتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کو مبارکباد دی ہے ،وزیراعظم نے ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے یہ 2 عہدے بلوچستان […]
کوئٹہ(آئی این پی)ایف آئی اے نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں کرپشن کے 33کیسوں میں مفرور 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ہفتہ کو نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کوئٹہ کی ٹیم نے ایک انتہائی مطلوب مفرور ملزم یوٹیلیٹی اسٹورز […]
پشاور(آئی این پی) قومی ایئر لائن کی ایک پرواز میں اڑان بھرنے کے بعد اچانک خرابی آنے کے باعث اسے دوبارہ اتارنا پڑا،تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 217 نے پشاور ایئر پورٹ پر ٹیکنیکل لینڈنگ کی ہے، طیارے کو پشاور […]