مریم نواز کی آزمائش شروع، نیب نے مشکلات پیدا کرنے والا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا،نیب لاہور نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ مریم نواز لاہور ہائی کورٹ سے چوہدری شوگر ملز کیس […]

سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے کا منصوبہ، درمیان میں کون کون سے علاقے ترقی کا مرکز بن جائیں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے شمالی پنجاب کے لیے وزیر اعظم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہو گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے کہا کہ سیالکوٹ راولپنڈی […]

کراچی سے کون پکڑا گیا؟ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کامیابی

کراچی (پی این آئی) کراچی سے کون پکڑا گیا؟قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کامیابی، کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر کے دست راست کو پکڑ کر لیا گیا۔کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اورنگی ٹاؤن […]

سینیٹ الیکشن میں سنجرانی کی کامیابی، عثمان بزدار نے کریڈٹ کس کو دیدیا؟

لاہور (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں سنجرانی کی کامیابی،عثمان بزدار نے کریڈٹ کس کو دے دیا؟ پنجاب کےوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سینیٹ میں صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کی کامیابی کو وزیراعظم پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت قرار دے دیا۔عثمان بزدار نے […]

چینی، آٹا، دودھ، انڈے، دالیں، آلو، ٹماٹر، ایک ہفتے کے دوران کون سی چیز کتنی مہنگی ہوئی؟ سرکاری رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آبادمیںادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں حالیہ ہفتے چینی کی اوسط فی کلو قیمت 98 روپے 36 پیسے پر پہنچ گئی اور ٹماٹر کی فی کلو […]

ن لیگ کے اراکین نے سینیٹ کے چیئرمین کے انتخاب میں ووٹ کس کے کہنے پر ضائع کیے؟

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے اراکین نے سینیٹ کے چیئرمین کے انتخاب میں ووٹ کس کے کہنے پر ضائع کیے؟ اس حوالے سے وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں ن لیگ […]

کورونا کی وباء سر چڑھ کر بولنے لگی، بڑے صوبے میں تمام مزاروں پر حاضری کب تک بند کر دی گئی؟

لاہور (پی این آئی) کورونا کی وباء سر چڑھ کر بولنے لگی،بڑے صوبے میں تمام مزاروں پر حاضری بند کر دی گئی، داتا دربار سمیت تمام مزاروں کو 15 اپریل تک بند کر دیا گیا۔پنجاب کےمحکمہ اوقاف کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے خدشے کے […]

پورے لاہور میں کورونا ٹیسٹ کرائے جائیں تو کتنے فیصد مثبت نکلیں گے، ڈاکٹر کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام کورونا تشخیصی ٹیسٹ کے موضوع پر سیمینار ہوا جس سے واصف ناگی، ڈاکٹر قدیر احمد، ڈاکٹر جاوید حیات، ڈاکٹر طاہر چوہدری اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےپاکستان […]

پاکستان کے کس بڑے شہر میں کورونا کے برطانوی وائرس نے تباہی مچا دی؟ہسپتال مریضوں سے پھر گئے، اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا

گجرات (پی این آئی) پاکستان کے ایک بڑے شہر میں کورونا کی برطانیہ سے آنے والی قسم نے تباہی پھیلا دی، ہسپتال مریضوں سے بھر گئے،برطانیہ سے پھیلنے والی کورونا کی نئی لہر نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر گجرات میں […]

شمیم انجم عزیز کا اعزاز، کارکردگی کا شاندار اعتراف

مظفرآباد (پی این آئی) محکمہ اطلاعات آزاد کشمیر کے ایڈورٹائزنگ آفیسر شمیم انجم عزیز کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر نے خصوصی شیلڈ سے نوازا ہے۔ شمیم انجم عزیز کے احباب نے اس اعزاز کے حصول پر […]

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کے حصول کے طریقے کو بکرا منڈی کی خرید و فروخت قرار دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ایسے خرید و فروخت ہوئی جیسے بکرا منڈی میں ہوتی ہے۔اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں خریدو فروخت کا انصاف کے نظام نے بھی […]

close