لاہور(آئی این پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے لاہور سے طالب علم جوڑے کو پرپوز کرنے پر یونیورسٹی سے نکالے جانے کی مخالفت کردی۔اپنے ایک ٹویٹ میں علی محمد خان نے کہا کہ جامعہ لاہور میں دو طالبعلوں کے متنازعہ عمل […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم شعبان 16 مارچ کو جب کہ شب برات 29 مارچ کو ہوگی،شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزادکی زیرصدارت وزارت […]
کراچی(آئی این پی)شہر قائد کراچی میں پولیس نے خود ساختہ طور پرلاپتہ شخص کو برآمد کرلیا،پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ کے رہائشی مجیب الرحمن اور دوست کو 2 فروری کوحراست میں لیا تھا اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے […]
کراچی(آئی ین پی)چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے لوگوں سے روٹی، کپڑا اور مکان چھین لیا ہے،وزارتوں کے لیے نہیں اپنی نسلوں کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں،اتوار کو لیاقت آباد میں عوامی […]
دبئی(آئی این پی)دبئی ایکسپو کے لیے پاکستان پویلین تعمیر کے بعد پاکستانی حکومت کے حوالے کردیا گیا،مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے دبئی ایکسپو سینٹر کا دورہ کیا،اس دوران ایکسپو سینٹر میں پاکستانی پویلین پاکستانی انتظامیہ کے حوالے کر دیاگیا، تقریب میں یو اے ای حکومت […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر پہلی لہر سے زیادہ خطرناک ہے صوبوں کو ویکسین خریدنے سے نہیں روکا،میر پور آزاد کشمیرمیں کورونا کیسز کی نشاندہی ہوئی،یوکے اسٹرین تیزی سے پھیل رہا ہے،پاکستان کے شمال […]
لاہور(آئی این پی) ملک کے دس بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی، ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی 110 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، ملک کے 6شہروں میں فی کلو چینی 100روپے تک پہنچ گئی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا آئینی موقف ماناجاتا تو انتخابی عمل پرکوئی سوال نہ اٹھتا، آئین کے مطابق شفاف انتخاب کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی […]
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا‘ متعدد شوبز شخصیات وائرس کا شکار ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز نے بالی ووڈ کو بھی متاثر کردیا ہے اور متعدد اداکار وائرس کا شکار ہوگئے […]
کراچی(آئی این پی ) پاک سرزمین پارٹی نے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاک سرزمین پارٹی کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے پارٹی چیئر […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے پاکستانی ماحولیاتی پروگرام پر بنائی گئی ویڈیو شیئر کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی ماحولیاتی پالیسیز، خصوصا کورونا وباء سے نجات کے”گرین ریکوری پروگرام”اور “کلائیمیٹ ایکشن […]