سپیکر نے سینیٹ، قومی اسمبلی کے پارلیمانی رہنماؤں کو خط لکھ کر تعاون مانگ لیا

اسلام آباد( آئی این پی ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے معاملے پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کے تمام پارلیمانی رہنماؤں کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی میں […]

ملک کو قرضوں کی دلدل سے نکالنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے نیا آئیڈیا پیش کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیداوار میں اضافہ کرکے ہی ملک کو قرضوں کی دلدل سے نکالا جاسکتا ہے، حکومت شرحِ نمو اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ہر ممکنہ اقدام اٹھائے گی، چھوٹی اور درمیانی درجے کی صنعتوں کے […]

پرویز خٹک کا وزیر اعظم عمران خان کو بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا مشورہ، عمران خان نے کیا رائے دی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کو وزیر دفاع پرویز خٹک نے مشورہ دیا ہے کہ موجودہ ماحول میں بلدیاتی انتخابات نہ کرائے جائیں،جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو صوبہ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی پرویز خٹک نے یہ مشورہ اس […]

وزیراعظم عمران خان نے نیب قوانین میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کر لیا، کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے نیب قوانین میں ترامیم کے لیے دس رکنی کمیٹی قائم کردی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کی جانے والی دس رکنی کمیٹی میں وفاقی وزرا پرویزخٹک، شاہ محمود قریشی، فوادچودھری اور شیخ […]

اتوار سے منگل تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع […]

تحریک انصاف کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا دعویٰ

پشاور( آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف صحیح معنوں میں ایک جمہوری سیاسی پارٹی ہے جس کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دوسری جماعتوں کے کارکنان اپنی پارٹیاں […]

ہری پور یونیورسٹی میں خلاف ضابطہ تقرریوں کا انکشاف، ہائی کورٹ نے ایکشن لے لیا

ہری پور(آئی این پی)ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سلیکشن بورڈکی معطلی کے باوجودہری پور یونیورسٹی کی انتظامی پوسٹوں پرتقرر یوں میں قواعد کی خلاف ورزی کا انکشاف، پشاورہائی کورٹ ایبٹ آبادبنچ نے مذکورہ تقرریوں کی کاروائی کو آئندہ سماعت تک معطل قراددے دیا ہے جب […]

پانسہ پھر پلٹ گیا، پی ڈی ایم ایک ہے اور ایک رہے گی، پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ ہے، اعلان کر دیا گیا

حیدرآباد(آئی این پی)صوبائی وزیر بلدیات ، جنگلات اور محکمہ اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ایک ہے اور ایک رہے گی ْاور پاکستان پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ ہے ، سابق صدر آصف علی زرداری نے […]

پاکستان میں ہر3 میں سے 2 بالغ افراد نے میٹھے مشروبات کو موٹاپا کی بنیادی وجہ قرار دے دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پارلیمانی سیکریٹری برائے وفاقی محکمہ صحت پاکستان ڈاکٹرنوشین حامد نے کہاکہ عوام کی صحت حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے، عوام کوصحت سہولت دینے کے لئے بڑے پیمانہ پر منصوبہ جات شروع کیے گئے،جس کامقصد پاکستان کی عوام کوبہترین […]

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیر اہتمام 24 مارچ کو تھوراڑ میں الحاق پاکستان یوتھ کنونشن کی تیاریاں شروع

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام 24 مارچ کو تھوراڑ کے مقام پرایک عظیم الشان الحاق پاکستان یوتھ کنونشن کا انعقاد کیاجارہا ہے جس کی تیاریاں زور وشور سے شروع کر دی گئی ہیں۔ چیئرمین مسلم کانفرنس یوتھ […]

خواتین مسلم کانفرنس کا پیغام گھر گھر پہنچائیں تا کہ مسلم کانفرنس انتخابات میں بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کرے، سردار عتیق احمد خان

دھیرکوٹ (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان نے کہا ہے کہ خواتین کا کسی بھی معاشرتی اور سیاسی تبدیلی میں اہم کردار ادا ہوتا ہے۔ مسلم کانفرنس خواتین کوسیاست میں باوقار مقام دینے پر یقین رکھتی […]

close