غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس، ایم کیو ایم کے بڑے لیڈرپر فرد جرم عائد

کراچی(آئی این پی ) احتساب عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رئوف صدیقی اور دیگر ملزمان کیخلاف محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو ایم کیو ایم کے رہنما روف صدیقی […]

پنجاب میں اساتذہ سےکروڑوں روپے کی ریکوری کرنے کا فیصلہ ، ملی بھگت سے رقوم کس طرح بنائی گئیں؟

لاہور(آئی این پی ) پنجاب میں اساتذہ کے جانب سے حاصل کیا جانے والا ٹائم اسکیل واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرایع کے مطابق گریڈ16 سے19کے اساتذہ سے ٹائم اسکیل واپس لیا جائے گا، 2019تا2021 تک ہزاروں اساتذہ نے ملی بھگت سے ٹائم اسکیل […]

جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل، مرکزی ملزم کیخلاف منی لانڈرنگ کا کیس بنا دیا گیا

کراچی(آئی این پی ) جعلی پائلٹ لائسنسز اجرا اسکینڈل کے مرکزی ملزم کیخلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا، ملزم نے دیگرسرکاری افسران کی ملی بھگت سیکروڑوں روپیوصول کئے۔ تفصیلات کے مطابق رقم کیعوض مشتبہ پائلٹ لائسنسز اجرا اسکینڈل میں مرکزی ملزم […]

پی آئی اے کوکس اہم شہر کے لیے فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی ائیر لائن ( پی آئی اے )کوعارضی طورپرسیدوشریف ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی گئی، سیدوشریف ایئرپورٹ پراے ٹی آر طیارے کی لینڈنگ کی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیدوشریف ایئرپورٹ کھولنے کے معاملے پر سول ایوی […]

پورا گھر تیار کر کے کتنے لاکھ میں کم آمدنی والوں کو دیا جائیگا؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اب سرکاری زمین بڑے بڑے مگر مچھوں کو نہیں ملے گی، اب گھروں کے سیکٹرز میں انقلاب دیکھیں گے، صرف چند دستاویز کی بدولت آپ کا قرضہ منظور ہو جائے گا، پورا […]

حکومت کے لیے ایک اور چیلنج،الیکشن کمیشن نے مطالبہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نےوزیر اعظم وفاقی وزراء کی طرف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔الیکشن کمیشن کے ارکان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ مناسب وقت پر وزیر اعظم اور وزراء کے الزامات کا جواب دیں گے۔چیف الیکشن کمشنر […]

پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ائر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نےذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر میں کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں ائر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔جس میں فضائیہ کے چاق و […]

امریکی سینیٹرز نے بھارت میں سیاسی مخالفین کو جیل میں ڈالنے کے معاملے پر وزیر دفاع کو خط لکھ دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی کانگریس کے ایوان بالا سینیٹ کی غیرملکی تعلقات کمیٹی کے چیئرمین رابرٹ مینیڈز نے امریکی سیکرٹری دفاع کو خط لکھا ہے جس میں بھارت میں مسلم مخالف رویوں، کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور سیاسی مخالفین کو جیل میں ڈالنےاورپابندیاں […]

قومی گرڈ میں 1100 میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہو گیا، قوم کو خوشخبری دے دی گئی

کراچی (پی این آئی)  پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر قوم کوبڑی خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں ایٹمی بجلی گھر کینپ ٹو نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا ہےجس سے قومی گرڈ کو 1100 میگا […]

سٹاک کی شدید قلت، رمضان المبارک سے پہلے یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) مارکیٹ ذرائع نے خشدہ ظاہر کیا ہے کہ رمضان المبارک سے پہلے یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قلت پیدا ہو جائے گی، کیونکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے پاس چینی کا ایک ہفتے کا اسٹاک رہ گیا۔ ان ذرائع کا کہنا ہے […]

نواز شریف کی ہدایت، مریم نواز نے نیب لاہور میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا، کارکن آئیں گے یا نہیں؟

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ( ن) کی نائب صدرمریم نواز نے نیب لاہور کی جانب سے طلب کیے جانے پر پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب مریم نواز کو طلب کیے جانے پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر […]

close