ہسپتالوں کی ملکیت کا تنازعہ، وفاق اور سندھ میں کشیدگی بڑھنے لگی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت مختلف حربوں سے اٹھارہویں آئینی ترمیم پر حملے کر رہی ہے۔ سندھ کے ہسپتالوں پر وفاق کا قبضہ سندھ کے اثاثوں پر ڈاکہ مارنے کے مترادف ہے۔ […]

براڈ بینڈ اور آپٹیکل فائبر کے 8 ارب روپے کے منصوبے منظور، مختلف اضلاع کے 75 لاکھ رہائشیوں کو سہولیات کی فراہمی ہوں گی

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے براڈ بینڈ اور آپٹیکل فائبر کے 8ارب روپے کے منصوبے منظور کر لیے،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سیکریٹری آئی ٹی و چیئرمین بورڈ شعیب صدیقی کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں یونیورسل سروس فنڈ بورڈ آف ڈائریکٹرز […]

عوام کو کون پوچھتا ہے؟ بجلی 65 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی65 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی […]

پیپلزپارٹی کی صدر شعبہ خواتین فریال تالپور نے آزاد کشمیر کےآئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کی کامیابی کیلئے پارٹی مشاورتی عمل مکمل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی سیاسی امور کی انچارج و صدر شعبہ خواتین محترمہ فریال تالپور نے آزاد کشمیر کے آمدہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کی کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے پارٹی مشاورتی عمل مکمل کر لیا ہے اور آئندہ کی انتخابی حکمت عملی […]

حلیم عادل شیخ کی شامت آ گئی، سندھ پولیس نے ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا، ان پر 2019میں گھوٹکی میں واقع پولنگ اسٹیشن پر حملے کا الزام لگایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر […]

سیاست کا شوق ہے تو مستعفی ہو کر کونسلر کا الیکشن لڑ لیں، فواد چوہدری نے جسٹس قاضی فائز عیسی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ایک ہفتے سے سپریم […]

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، سعودی عرب میں اضافہ ہونے لگا

ریاض(آئی این پی) عالمی مارکیٹ کے برعکس سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مملکت میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں بڑتی ہوئی دیکھی گئی لیکن اضافہ زیادہ نہیں تھا،سعودی عرب میں24قیراط ایک گرام سونا 210.63ریال میں فروخت […]

سرکاری ریکاڈ چوری اور افسران کے نام پر لوٹ مار کرنے والاملازم پکڑا گیا

سانگلہ ہل ( آن لائن) سانگلہ ہل میونسپل کمیٹی سے سرکاری ریکاڈ چوری کرنے اور آفسران کے نام پر لوٹ مار کرنے والامیونسپل کمیٹی کاملازم ملک محسن جنید گرفتا ر تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج […]

حکومت کے لیے بڑا چیلنج،سپریم کورٹ نے ڈسکہ معاملے پر الیکشن کمیشن کے اخراجات کے اعدادو شمار مسترد کر دیے

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پرجسٹس عمر عطا بندیال نے ڈی جی لاء الیکشن کمیشن کے ڈسکہ الیکشن اخراجات بابت دئیے گئے جواب کو مسترد قرار دیتے ہوئے ریمارکس دئیے […]

قوم کو کتنے ارب کےٹیکس کا ٹیکا؟ وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری کرنے کو تیار ہو گئی

اسلام آباد(آن لائن ) عالمی مالیاتی فنڈ سے 500 ملین ڈالر کی قسط کی وصولی کیلئے وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری کرنے کو تیار ہوگئی ہے اوروفاقی حکومت نے مختلف شعبوں کو 140 ارب کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم […]

کورونا، ایس او پیز کی خلاف ورزی، وینٹی لیٹرز کے مریضوں میں اضافہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا کے پھیلا کے باوجود ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی نہ بنایا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا میں پھیلا کی وجہ سے اسلام آباد میں 46 فیصد، ملتان میں 41، لاہور میں 37 […]

close