لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ کو کارکردگی کی وجہ سے نہیں ہائی کورٹ کیس کی وجہ سے ہٹایا گیا،وزیر خزانہ منتخب بھی نہیں تھے اسیلئے سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا، […]
اسلام آباد(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ اب اس ”سٹیٹس کو ”معاشی نظام کو خیر آباد کہنے کا وقت آ گیا ہے ،اسد عمر ، عبدالحفیظ شیخ اور اسحاق ڈار کی پالیسیوں […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کوویڈ 19کا اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس (آج)بدھ کودن پونے دو بجے وزیراعظم ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس میں ملک بھر کی کورونا صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا […]
کوئٹہ(آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان کے ملازمین کے احتجاج کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ملازمین کے جائز مطالبات کو فوری طور پر تسلیم کرکے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے انھوں نے […]
لاہور (آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کوئٹہ، قلات، خضدار، مستونگ، لسبیلہ میں سیاسی عوامی جلسوں سے خطاب اور لاہور میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی حکومتیں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہوں اور پنشن […]
راولپنڈی (پی این آئی) پناہ سول سوسائٹی الائنس کااجلاس پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے صدر میجر جنرل (ر) مسعود الرحمن کیانی کی زیر صدارت منعقد ہوا، ان کی معاونت میجرجنرل (ر) اشرف خان اور پناہ کے جنرل سیکریٹری ثناء اللہ گھمن نے کی، اس […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے لوگوں کے دل مسلم کانفرنس کی طرف مائل کردئیے، آنے والا دور مسلم کانفرنس کا ہے مسلم کانفرنس شہیدوں،غازیوں کی جماعت […]
چترپڑی (پی این آئی) چترپڑی محلہ چوہدریاں میں پی ٹی آئی کا بڑا پاور شو، درجنوں افراد کنبہ قبیلہ سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے،حلقہ کھڑی شریف کا سیاسی منظرنامہ پی ٹی آئی کے حق میں بدل چکا پی ٹی آئی آزاد جموں […]
لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ سٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ گورنر سٹیٹ بنک کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ یہ جوہری پاکستان کا گلا گھونٹنے اور مالی خود مختاری پر شب […]
نیویارک ( آن لائن ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ ترقی پذیر اور پسماندہ ممالک کی طرف سے قرضوں کی پائیدار طور پر ادائیگی یقینی بنانے کے لئے ضروری اور لازمی ہے کہ عالمی سطح پر قرضوں […]
کوئٹہ(آن لائن)آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن کے مرکزی صدر فضل الرحمن کاکڑ اور صوبائی صدر حاجی رحمت دہوار نے ایک بیان میں صوبائی حکومت کو متنبہ کیا ہے۔کہ وہ ہوش کا ناخن لیتے ہوئے گرینڈ الائنس کا 25 فیصد مطالبہ جو وفاق نے منظور […]