سرکاری ملازمین کے احتجاج کی حمایت کرنے پر سیاسی جماعتوں پر سیاست چمکانے کا الزام لگا دیا گیا

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای ، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں سرکاری ملازمین کے احتجاج کی آڑ میں اپنی سیاست چمکارہے ہیں سرکاری ملازمین کو چاہے کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کے آلہ کار نہ […]

اچھی خبر کی امید، بلوچستان میں سرکاری محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں کے جائزے کیلئے دس رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان حکومت نے سرکاری محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں کے جائزے کیلئے دس رکنی کمیٹی قائم کردی کمیٹی ملازمین کی تنخواہوں اور ان میں پائے جانے والے فرق کا جائزہ لیکر سفارشات مرتب کرے گی۔ منگل کے روز محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت […]

غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹی ’’رڈن انکلیو‘‘ نے دفاتر سر بمہر کرنیوالی اے ڈی آر کی ٹیم کو یرغمال بنا لیا

راولپنڈی(آن لائن)غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹی ’’رڈن انکلیو‘‘ نے دفاتر سر بمہر کرنیوالی اے ڈی آر کی ٹیم کو یرغمال بنا لیا ۔رڈن انکلیو کے غنڈے آر ڈی اے کے اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاںدیتے رہے اور کئی گھنٹے حبس بے جا میں رکھا۔تھانہ روات […]

ٹرانسمشن لائن مکمل کر لی گئی، 450 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی سے کراچی کے شہریوں کی گرمیاں اچھی گذریں گی

لاہور(آئی این پی) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)نے 130کلو میٹر طویل 220کے وی جامشورو کے ڈی اے33 (کراچی)ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن کو ٹیسٹنگ کا مرحلہ مکمل کر کے انرجائز کر دیا۔ مذکورہ ٹرانسمیشن لائن کی اپ گریڈیشن اور بحالی کا کام […]

آٹا اور چینی سیکنڈل کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے پاس بڑی مچھلیوں کی اربوں روپے کی بد عنوانی اورمنی لانڈرنگ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں ، آٹا اور چینی سیکنڈل کو منطقی انجام تک پہنچایا […]

اوپن یونیورسٹی، آزاد کشمیر میں ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ضلع میرپور آزاد کشمیر کے امتحانی مراکز نمبر 152,153,159اور 917میں ملتوی شدہ امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے جو 9۔اپریل تک جاری رہیں گے۔قبل ازیں میٹرک اور ایف اے پروگراموں کے امتحانات ضلع میرپور کے […]

وزارت خزانہ سے فارغ ہوتے ہی حفیظ شیخ کورونا وائرس چپک گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حماد اظہر نے اپنی ٹوئٹ […]

شیخ رشید نے کن لوگوں کو گھر دینے کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کو مثالی پولیس بنائیں گے اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کریں گے، اسلام آباد میں 1800کیمرے سیف سٹی منصوبے کے تحت کام کر رہے ہیں ، 1200مزید […]

لاہور کے مزید 40 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ، ہوٹلز، فاسٹ فوڈ پوائنٹس اور فوڈ اسٹالز سے کھانا کیسے ملے گا؟

لاہور (آئی این پی ) لاہور میں کورونا کا پھیلا روکنے کیلئے محکمہ صحت کی ہدایت پر مزید چالیس علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگادیا گیا، تمام ہوٹلز، فاسٹ فوڈ پوائنٹس اور فوڈ اسٹالز کھانا صرف ساتھ لے جانے کی سروس دے سکیں گے۔ ہوٹلوں […]

انٹربینک میں امریکی ڈالر21 ماہ کی کم ترین سطح پر، کتنےپیسے گر گیا؟

کراچی(آئی این پی ) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر74 پیسے گراوٹ کے بعد 21 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستانی روپے کی امریکی ڈالرکے مقابلے اونچی پرواز، 74 پیسے کمی سے امریکی کرنسی 153 روپے 30 پیسے […]

close