حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹائیں، حماد اظہر کی وزیرخزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) حماد اظہرکووفاقی وزیرخزانہ مقررکردیا گیا جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حماد اظہرکووفاقی وزیرخزانہ مقررکردیا گیا جس کا کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس کے علاوہ کابینہ ڈویژن نے حفیظ شیخ کووفاقی وزیرکے عہدے سے […]

چینی کمپنی کو شراب بنانے کا اجازت نامہ۔وزیر مملکت علی محمد خان مخالفت میں ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) چینی کمپنی کو شراب بنانے کا اجازت نامہ جاری کرنے کے حوالے سےوزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ اسلامی ملک میں شراب بنانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔نجی ٹی وی پروگرام میں چینی کمپنی […]

کورونا بچاؤ کے حوالے سے شرعی تعلیمات کیا ہیں؟ جانیئے

لاہور (پی این آئی) کورونا بچاؤ کے حوالے سے شرعی تعلیمات کیا ہیں؟ اس حوالے سے معروف عالم دین طاہر محمود اشرفی نے لاہور میں شب برات کے ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس رات میں انفرادی عبادت کا بڑا اجر ہے، […]

متعدد شہروں میں شادی کی تقریبات پر مکمل پابندی عائد، کون کون سا شہر شامل؟

لاہور (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر کے بے قابو ہوجانے کے بعد پنجاب کے 9 بڑے شہروں میں شادی کی تقریبات پر مکمل پابندی عائدکر دی گئی ہے، ان شہروں میں لاہور، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد، سرگودھا ،سیالکوٹ، گوجرانوالہ،گجرات اور شیخوپورہ شامل ہیں، […]

عید کے بعد عثمان بزدار حکومت کو فارغ کرنے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم کی بڑی جماعت پیپلزپارٹی نے عید کے بعد عثمان بزدار حکومت کو تبدیل کرنے کا دعویٰ کرتے وہئےپنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی لانے کا دعویٰ کردیا۔اس حوالے سے پیپلزپارٹی پنجاب کےپارلیمانی لیڈرحسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عیدپرپنجاب […]

ملک کو توڑنا نہیں چاہتے ہیں لیکن غلام کی حیثیت سے رہنا کسی صورت قبول نہیں،بڑے پختون لیڈر نے بڑی دھمکی دے دی

کوئٹہ/کوہاٹ(آن لائن)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونوں کی جاری نسل کشی ترک کی جائے اردگرد کے جو حالات ہے وہ انتہائی خطرناک ہیں ،ملک کو توڑنا نہیں چاہتے ہیں لیکن غلام […]

وزیر اعلی بلوچستان نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے سرکاری ملازمین کے دھرنے کو پی ڈی ایم طرز کا سیاسی جلسہ قرار دیدیا

کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سرکاری ملازمین کے دھرنے کو پی ڈی ایم طرز پر سیاسی جلسہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تنخواہیں بڑھائی گئی تو حکومت بلوچستان کو سالانہ 15 ارب روپے اضافی دینا ہوگاملازمین اپنا احتجاج ختم کرے […]

شہری سے موٹر سائیکل چھیننے والا پولیس افسر گرفتار، کونسے کاغذات برآمد ہوئے؟

کراچی(آن لائن) نارتھ ناظم آباد میں شہری سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کرنے والے مبینہ پولیس افسر کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے قومی رضا کار کارڈ برآمد کرلیا، ملزم خود کو سب انسپکٹر ظاہر کررہا تھا اور اس نے بتایا تھا کہ […]

وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں وزراء سے طویل نشستیں،ٹیکنوکریٹ کی بجائے منتخب رہنماؤں کو کابینہ میں شامل کرنے کے مشورے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں وزراء سے طویل نشستیں،دوران مشاور ت وزیراعظم کو ٹیکنوکریٹ کی بجائے الیکٹڈ لوگوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کے مشورے دے دیئے گئے۔زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز بنی گالہ […]

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر افسران کی ترقی ،نوٹیفیکیشن جاری، کس کس کو اگلا گریڈ ملا؟ جانیئے

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر افسران کو ترقی دیدی گئی ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفیکیشنز کے مطابق گریڈ 19کے پولیس سروس پاکستان (پاس)کے آفیسر کیپٹن (ر) حیدر رضا کو ترقی دے کر ان کا حکومت سندھ سے پنجاب میں تبادلہ […]

کورونا وباء کا آغاز چمگادڑوں سے ہوا، عالمی ادارہ صحت کی نئی تحقیق سامنے آ گئی

جنیوا (آئی این پی) عالمی ادارہ صحت اور چینی سائنسدانوں کی مشترکہ ریسرچ کے مطابق کورونا وائرس ممکنہ طور پر چمگادڑوں سے جانوروں کے ذریعے انسانوں تک پھیلا۔ امریکی خبرایجنسی نے کورونا کے آغاز سے متعلق عالمی ادارہ صحت اور چینی سائنسدانوں کی مشترکہ ریسرچ […]

close