میرپور (پی این آئی) پی ٹی آئی کشمیر کے سونامی کی حلقہ کھڑی شریف میں گھن گرج آزاد کشمیر کے معروف روحانی سلسلہ حضرت میاں محمد بخش کے جانشین خاندان کی معروف روحانی شخصیت میاں ذوالفقار اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود […]
کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے حفیظ شیخ کو وزیرخزانہ کے عہدے سے ہٹانے کو پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کی کامیابی قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی عہدے سے برخاستگی پی ڈی ایم کی کامیابی […]
اسلام آباد(آئی این پی) عبدالحفیظ شیخ کو وزارت خزانہ سے ہٹانے کی وجوہات سامنے آگئیں، مہنگائی میں اضافہ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی رخصتی کا سبب بنا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک فیصلے میں قرار دیا تھا […]
اسلام آباد( آئی این پی) قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر نے حکومت سے بنوں میں پیش آنے والے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اس قسم کے واقعات کو روکنے کے لیئے ایکشن لیا جائے اور واقعہ میں ملوث […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے نجی تعلیمی اداروں کو31مارچ کا مجوزہ لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کردی ہے جبکہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے ملک بھر کی تنظیمات سے مشاورت کے لیے وقت […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹیلی فون کیا اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں بلین ٹری سونامی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے […]
لاہور (آئی این پی )صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی وزیرہائوسنگ طارق بشیر چیمہ کی جانب سے اثرورسوخ استعمال کرکیٹیموں سے اپنے چھوٹے بڑوں کو سرکاری ویکسین لگوانے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب […]
راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی کی انتظامیہ نے اتوار کے روز مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا جلسہ منعقد کرنے پر ایکشن لے لیا۔کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جماعت اسلامی کی مقامی قیادت کے خلاف مقدمہ […]
کراچی (آئی این پی)پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی کورونا سے بچنے کے لئے انسدادکورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی۔تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری نے ٹوئٹر اکائونٹ پر اپنے والد آصف زرداری کی تصویر شیئر کی ہے […]
کراچی(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے (آج)منگل اور(کل)بدھ کے روز شہر میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد میں کورونا مریضوں کے لیے مختص تین اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز مکمل بھر گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا مریضوں کے لیے مختص اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز بھرگئے اور مزید […]