اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد میں کورونا ویکسین کے لیے ہیلتھ ورکرز کی رجسٹریشن ایک ہفتے سے رکی ہوئی ہے اور صرف60 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین رجسٹریشن کی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جن ہیلتھ […]
لاہور(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن سے بڑھتے اختلافات کے معاملے پر نئی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے حمزہ شہباز سے روابط بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ پیپلز پارٹی نے مریم نواز کی بجائے حمزہ شہباز سے روابط بڑھانے پر غور شروع […]
پشاور (آئی این پی ) پشاور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ کے باعث لیڈی ریڈنگ اسپتال کی او پی ڈی بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا اس بابت کہنا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے […]
لاہور (آئی این پی )لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کرلیا ۔جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے بنچ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست […]
بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کیحوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکزنے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 29مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب احتساب نہیں، سیاست کا ادارہ ہے، جب انصاف نہیں ملتا تو لوگ مشتعل ہو جاتے ہیں، آئسولیشن میں رہنے کے باوجود وزیراعظم […]
لاہور (پی این آئی) ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے باوجود ٹرین شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔اس حوالے سے مسافروں کی طرف سے پوچھے جانے متعدد سوالوں کے جواب میںترجمان پاکستان ریلویز کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کرونا کی وباء نے بچوں کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک کورونا سے 10 سال تک کے 20 ہزار 756 بچے اور بچیاں متاثر ہوئیں جب کہ 17 بچے جان […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے اہم ترینج ہو گا شہر لاہور میں کورونا کے زبردست پھیلاؤ کے باعث مکمل لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلہ آج ہو گا، وزیر پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے پانچ بڑے […]
اسلام آباد (اے پی پی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث خیبرپختونخواہ کے بعد پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 41 اموات ہوئیں جن میں سے 12 اموات […]
پشاور(آئی این پی) رمضان سے پہلے ہی ملک بھر میں مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے،پھل اور سبزی کی بڑھتی قیمتوں سے شہری پریشان ہیں اور غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات بڑھ گئی ہیں،ماہِ رمضان سے قبل سبزیوں کی قیمتوں […]