اسلام آباد (آئی این پی )حال ہی میں برطرف کیے گئے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے سابق چیئرمین طارق بنوری نے حکومت پر الزامات کی بارش کردی ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق بنوری کا کہنا تھا کہ پچھلے ہفتے حکومت نے […]
لاہور(آئی این پی ) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تمام الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، تمام فنڈز قانونی طور پر بیرون ملک بھیجے گئے، رقوم کی منتقلی کی دستاویزات موجود ہیں۔ چینی سکینڈل میں ایف آئی آر […]
اسلام آباد(آئی این پی)(ن)لیگ اور جے یو آئی نے سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کو قائد حزب اختلاف نہ ماننے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کو اپنا قائد حزب اختلاف لانے کے لئے حکمت عملی طے کرنی […]
پشاور(آئی این پی ) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربیت الخلا سے 20 تولے سونا برآمد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاورمیں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربین الاقوامی آمد لاونج کے بیت الخلا میں چھپایا گیا موبائل فون کے ڈبوں سے 20 تولہ سونا برآمد کیا […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے وزارت تعلیم نیشنل سروسز کی رپورٹ مسترد کردی ہے۔ عدالت نے ہدایت کی کہ سیکرٹری تعلیم ایک ماہ میں نصاب کا مسئلہ حل کریں۔ سپریم کورٹ میں ملک میں یکساں تعلیمی نصاب سے متعلق کیس […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے متروکہ وقف املاک کی فروخت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تمام اراضی کا فرانزک آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ آڈیٹر جنرل تین ماہ میں فرانزک آڈٹ کر کے رپورٹ پیش کریں، […]
لاہور(آئی این پی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے سوا تین ارب روپے کے مالیاتی فراڈ پر جہانگیر ترین، ان کے بیٹے علی ترین، داماد اور فیملی کے دیگر افراد پر مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے اپنے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس کا شکار صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے خیریت دریافت کی اور مفید مشورے بھی دیے۔تفصیلات کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وزیراعظم نے کورونا میں مبتلا صدر مملکت سے حال […]
اسلام آباد(آئی این پی)حماد اظہر نے وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھال لیا، وزارت خزانہ آمد پر وزیر حماد اظہر کا اعلیٰ افسران اور عملے نے بھرپوراستقبال کیا۔منگل کو حماد اظہر نے وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھال لیا، وزارت خزانہ آمد پر وزیر خزانہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل پاور ریگولیٹری ارتھارٹی( نیپرا) نے بجلی صارفین پر91ارب 36کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری شروع کردی۔منگل کوچیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کی سربراہی میں بجلی کمپنیوں کی رواں مالی سال کی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی درخواستوں پر نیپرا میں […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں انتشار کے بعد متحرک ہو گئے۔ خواجہ سعد رفیق کی زیر سرپرستی 10رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی آئندہ کی حکمت عملی طے […]