بڑے کرکٹرپر 8 سال کی پابندی عائد کر دی گئی

دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک پر 8 سال کی پابندی عائد کردی۔ہیتھ اسٹریک پر کرپشن میں ملوث شخص سے بٹ کوائن میں رقم وصول کرنے سمیت آئی سی سی […]

رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، جڑواں شہر میں دو روز سے بند راستے کھول دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی دار الحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں دو روز سے بند راستے کھول دیئے گئے راولپنڈی اور اسلام آباد کی پولیس نے رینجرز کی مدد سے مظاہرین کے خلاف کامیاب آپریشن کیا 150 سے زائد گرفتاریاں ہوئیں ۔ فیض […]

رمضان المبارک میں کورونا کی وباء میں شدت کا خطرہ ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران عالمی وباء کورونا کی شدت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ذمہ دار عہدیدار نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کووڈ-19 […]

اراکین پارلیمان نے میٹھے مشروبات پرٹیکس کے نفاذ کو ضروری قرار دے دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن اور نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈکے اشتراک سے غیرمواصلاتی امراض(این سی ڈیز) اور اس کی وجہ بننے والے عوامل پر صدرپناہ میجرجنرل (ر) مسعودالرحمن کیانی کی زیر صدارت اراکین پارلیمان کے ہمراہ ایک اہم […]

مسلم کانفرنس کی قیادت کی طرف سے راجہ ذوالقرنین کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے مسلم کانفرنس کے ممتاز رہنما غازی الٰہی کے بیٹے و سابق وزیر حکومت ارشد محمود غازی،سینئر مسلم کانفرنسی رہنماء سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان کی اہلیہ محترمہ سابق ممبر […]

خوشاب پی پی 84 ضمنی الیکشن، 13 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دے دیئے گئے

خوشاب (آئی این پی)خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 پر ضمنی انتخاب کے سلسلے میں 228پولنگ اسٹیشنوں میں سے 13 کو حساس اسٹیشنز قرار دیا گیا ہے۔ڈویژنل کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود کے مطابق خوشاب میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ڈیوٹی کے […]

دو بھائیوں میں ملکی معیشت پر نوک جھونک، اسد عمر اور محمد زبیر میں ٹوئٹر پر دلچسپ بحث

اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر سوشل میڈیا پر نون لیگی رہنما محمد زبیر کے درمیان دلچسپ بحث چھڑ گئی۔وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]

صدقہ فطر، کم از کم رقم 140روپے فی کس مقرر، جو، کھجور، کشمش کے حساب سے کتنا صدقہ فطر بنتا ہے؟ تفصیل جانیئے

کراچی(آئی این پی)سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کیا ہے، صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم رقم 140روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔مفتی منیب الرحمن کے مطابق گندم کے حساب […]

پاکستان میں ٹیکس چھوٹ محدود کرنا ضروری ہے، پاکستان میں قرضے اور حکومتی گارنٹیز معیشت کے 92.8فی صد تک پہنچ گئیں ہیں، ٹریسیا دوبان سنچے کا خطاب

اسلام آباد(آئی این پی)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس کی اصلاحات چاہتے ہیں، ٹیکس کی چھوٹ محدود کرنا ضروری ہیں۔آئی ایم ایف کی نمائندہ ٹریسیا دوبان سنچے نے ویب نار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیریقینی عالمی حالات پاکستان کے […]

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کی ایک درخواست خارج کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے ریکارڈ فراہم کرنے سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اکبر ایس بابر کی درخواست خارج کردی اور کہا ہے کہ اکبر ایس بابر ہفتے میں 2 دن صبح10 […]

چین نے چاند کے نمونوں کے اعداد و شمار آن لائن جاری کردیئے

بیجنگ (شِنہوا)چین کی خلائی ایجنسی نے چھانگ ای-5 تحقیقاتی مشن کی جانب سے چاند سے واپس زمین پر لائے گئے قمری نمونوں کی پہلی کھیپ کے اعدادوشمار آن لائن جاری کئے ہیں۔تفصیلات جاری کرنے والے چین کے قومی خلائی انتظامی ادارے کے مطابق محقیقین اور […]

close