اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی دار الحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں دو روز سے بند راستے کھول دیئے گئے راولپنڈی اور اسلام آباد کی پولیس نے رینجرز کی مدد سے مظاہرین کے خلاف کامیاب آپریشن کیا 150 سے زائد گرفتاریاں ہوئیں ۔ فیض […]
دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک پر 8سال کی پابندی عائد کردی۔ہیتھ اسٹریک پر کرپشن میں ملوث شخص سے بٹ کوائن میں رقم وصول کرنے سمیت آئی سی سی کے […]
سنچورین (آئی این پی)پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں9وکٹوں سے شکست دیدی اور 4میچوں کی سیریز میں2-1کی برتری حاصل کر لی۔پاکستان نے بڑا ہدف18اوورز میں1وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ کپتان […]
اسلام آباد (آئی این پی)سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان میں تقسیم کھجور پروگرام کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں مذید 120 ٹن کھجوروں کا تحفہ پاکستان کے حوالے کیا گیا۔ اس سلسلے میں بدھ کو اسلام آباد میں ایک سادہ مگر پوقار […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی ایک ٹی وی پروگرام میں تکرار ہوگئی۔احسن اقبال نے علی نواز اعوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میرے جونیئر ہیں، اس […]
اسلام آباد (آئی این پی ) عوامی آرا جاننے والے ادارے پلس کنسلٹنٹ نے رمضان المبارک کے حوالے سے پاکستانیوں کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 2 ہزار سے زائد شہریوں نے رائے کا اظہار کیا جس کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں […]
لاہور (آئی این پی) وزارت توانائی (پاور ڈویڑن) کی ہدایات کی روشنی میں ، نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی) نے سحر، افطار اور تراویح کے دوران بجلی کی سپلائی اور سسٹم کے استحکام کیلئے این پی سی سی اور تمام […]
اسلام آباد (آئی این پی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنجاب میں چار اسپتالوں کی تعمیر کیلئے 11 ارب کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کراچی اور فیصل آباد میں تھوڑے مسائل ہیں باقی سب کچھ کھل چکاہے جمعرات تک تمام معاملات ٹھیک ہوجائیں گے سب کھل جائیگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے […]
لاہور (آئی این پی) اینٹی کرپشن کے عملے نے علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں دو سرکاری افسران کو گرفتار کرلیا، ملزمان پر رشوت لینے کے الزامات ہیں۔ اینٹی کرپشن پولیس کی کرپٹ سرکاری افسران کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، اس سلسلے میں عملے نے کارروائیاں کرتے […]
لاہو(آئی این پی ) پنجاب حکومت نے رمضان میں کورونا سے بچا کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مساجد، بازاراور مزاروں میں داخلے کے مقام پر ہینڈ سینیٹائزر اور ماسک کی فراہمی کااہتمام لازمی ہوگا […]