یونیورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار کر لیا گیا

نواب شاہ(آئی این پی ) سندھ کی ایک یونی ورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی قائد عوام یونی ورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار ہو گیا، پولیس کا […]

حلیم عادل شیخ پر فردِ جرم عائدکر دی گئی، اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا صحت جرم سے انکار

میرپور ماتھیلو (آئی این پی ) میرپور ماتھیلو کورٹ نے 2019میں کارسرکارمیں مداخلت کے مقدمے میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کو کارسرکارمیں مداخلت کے مقدمے میں میرپور ماتھیلو کورٹ میں پیش کیا گیا۔ […]

خوفناک صورتحال،پولیو مہم 2 سال کے دوران دھرنوں اور کورونا کے سبب 3 بار ملتوی ہوئی

کوئٹہ(آئی این پی ) بلوچستان میں گزشتہ دو سالوں کے دوران پولیو مہم مہلک مرض کورونا اور گرینڈ الائنس کے ملازمین کے دھرنے کی وجہ سے تعطل کا شکار رہی۔ پولیو کا شمار خطر ناک ترین بیماریوں میں ہوتا ہے جس سے بچے زندگی بھر […]

پاکستان کے کن کن شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار؟ روزے ٹھنڈے ٹھار

اسلام آ باد ،لاہور(آئی این پی ) اسلام آباد اور لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، بادلوں اور ہواوں سے درجہ حرارت میں بھی کمی آگئی۔پنجاب میں شورکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، صفدرآباد، ننکانہ صاحب میں تیز ہواں کے ساتھ بارش […]

جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن کے 100 بستروں کے ہسپتال کا افتتاح کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نےراولپنڈی میںفوجی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 100 بستر کے ہسپتال اور اسکول آف نرسنگ کا افتتاح کردیاہے۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]

سارہ خان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کمرشل ڈرامے کی بڑی اداکارہ سارہ خان کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے ان کے مداحوں کو یہ تشویشناک خبر دیتے ہوئے سارہ خان کی ہسپتال کے بیڈ کی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے پندرہ روزہ نظام کے تحت کل 16 اپریل سے نئی قیمتوں کا نفاذ ہو گا۔ متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ اب کی بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔اوگرا کے ذمہ دار ذرائع […]

شہاز شریف کی ضمانت میرٹ پر نہیں ہوئی، فردوس عاشق اعوان نے عدالتی فیصلے پر سوال اٹھا دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت کی منظوری پر سوال اٹھا دیا ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت […]

خوشخبری، روزے ٹھنڈے ٹھار، کتنے دن بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ روز ے ٹھنڈے ٹھارہونے کی پیشنگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چار سے پانچ روز کے دوران دوران ملک کےبالائی اوروسطی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش ہوگی۔پیشنگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ […]

رائے ونڈ میں شریف خاندان کا ذاتی گھر گرانے کا منصوبہ تیار پنجاب حکومت نے 127 کنال اراضی کا انتقال منسوخ کر دیا

لاہور (پی این آئی) رائے ونڈ میں شریف خاندان کا ذاتی گھر گرانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے اس مقصد کے لیےحکومت پنجاب نےلاہور میں رائے ونڈ کے علاقے میںشریف خاندان کی ذاتی رہائش گاہ کی 127 کنال زمین کا انتقال منسوخ کرتے […]

رمضان المبارک میں کورونا وباء زیادہ تیزی سے پھیلنے کا خدشہ، عالمی ادارہ صحت نے وارننگ جاری کر دی

جنیوا (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران عالمی وباء کورونا کی شدت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ذمہ دار عہدیدار نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کووڈ-19 […]

close