مہنگے داموں چینی فروخت کرنے پر بڑا کیش اینڈ کیری سیل کردیاگیا

فیصل آباد(آن لائن) مہنگے داموں چینی فروخت کرنے پر سٹی کیش اینڈ کیری کو سیل کرادیا۔ دوران پرائس چیکنگ کیش اینڈ کیری پر چینی کی قیمت کو چیک کیا اور اوورچارجنگ پرکیش اینڈ کیری کو اپنی نگرانی میں سیل کرادیا۔آن لائن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر […]

معیشت کے میدان سے بڑی خبر،پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنے ارب ڈالر کا اضافہ ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 2 سے 9 اپریل کے دوران 2.57 ارب ڈالر اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں زرمبادلہ کے ذخائر 23.22 ارب ڈالر ہوگئے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے […]

فرانس کے سفارتخانے کی طرف سے فرانسیسی شہریوں اور کمپنیوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں فرانس کے سفارت خانے نے اپنے شہریوں اور کمپنیوں کو عارضی طور پر ملک چھوڑ کر جانے کی ہدایت کی ہے۔فرانس کے خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ گذشتہ چند روز کے دوران پاکستان میں ہونے […]

شریف خاندان کو ایک اور بڑا ریلیف مل گیا،عدالت نے پنجاب حکومت کو رائیونڈ زمین کے انتقال کی منسوخی سے روک دیا

لاہو ر (آئی این پی ) لاہور کی عدالت نے حکومت پنجاب کو رائیونڈ زمین کے انتقال کی منسوخی سے متعلق کارروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف اور شہباز شریف کے خاندان نے پنجاب حکومت کی کارروائی پر لاہور کی عدالت سے حکم […]

اوور سیز پاکستانیوں کو انصاف کی فوری فراہمی ، پنجاب حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسپیشل کورٹس قائم کرنیکا فیصلہ

لاہور(آئی این پی ) پنجاب حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اسپیشل کورٹس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ گورنرپنجاب چوہدری سرورکی زیرصدارت لاہورمیں اجلاس ہوا جس میں اوورسیزپاکستانیوں کو ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈکرانیکی اجازت پرغور کیا گیا جب کہ وائس چیئرمین اوورسیزکمیشن پنجاب […]

رحمت اللعالمین ﷺ اسکالرشپ کے تحت 129 سرکاری یونیورسٹیز میں 69 ہزار اسکالر شپس دینے کا منصوبہ

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ رحمت اللعالمین ﷺ اسکالرشپ پروگرام پاکستان میں انقلاب برپا کر دے گا، اسلام تعلیم کے فروغ پر زور دیتا ہے ۔ اسلام آباد میں رحمتہ اللعالمین اسکالر شپس پروگرام کی افتتاحی تقریب […]

رحمت اللعالمین ﷺاسکالرشپ، وفاقی حکومت ہرسال 5.5 ارب روپے اسکالرشپس پرخرچ کرے گی، وزیراعظم عمران خان کا علان

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہرسال 5.5 ارب روپے اسکالرشپس پر خرچ کرے گی ، کوشش ہے رحمت اللعالمین ﷺ اسکالر شپ پروگرام ملک بھر میں شروع ہو، یہ اسکالر شپ صرف مسلمان بچوں کیلئے ہی […]

تھر پارکر،صوبائی محکمہ صحت ناکام، سرکاری ڈسپنسریاں این جی او کے حوالے

تھرپارکر (آئی این پی ) محکمہ صحت سندھ نے تھرپارکرکے پسماندہ علاقوں میں زچگی کے لیے قائم سرکاری ڈسپینریاں چلانے میں ناکامی کے بعد انہیں غیرسرکاری تنظیم کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع تھرپارکر کے سرکاری اسپتالوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران 21 […]

پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے، بانی رکن کے بڑے دعوے نے بڑا اپ سیٹ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے، سپریم کورٹ میں عمران خان نے میری ممبرشپ کو چیلنج کیا تاہم ہر عدالت اور فورم نے میرے […]

آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو بڑی رعایت مل گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنی کی درخواستیں منظور کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں آصف زرداری اور یوسف رضاگیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی […]

جنوبی پنجاب کے بڑے شہر میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کر گئی، شہریوں کی طرف سے عدم تعاون جاری

ملتان(آئی این پی ) ملتان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے سبب اموات کا سلسلہ جاری ، شہریوں کا احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے حوالے سے متعلق رویہ تاحال غیر سنجیدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں کورونا بے قابو ہونے سے مختلف […]

close