قانون توڑنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی،عثمان بزدار نے خبردار کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قانون توڑنے والوں اور امن و امان متاثر کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیراعلی پنجاب نے امن و امان اور راستے بحال ہونے پر اظہار تشکر […]

وزیراعظم نے سرگودھا میں کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کاسنگ بنیاد رکھ دیا

سرگودھا(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کاسنگ بنیاد رکھ دیا، اس منصوبے کیلئے 33ہزار528 درخواستیں موصول ہوگئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سرگودھا پہنچے اور کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھا اور ہاوسنگ منصوبے […]

وزیراعظم عمران خان پر نیب کو کنٹرول کرنے کا الزام عائد کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نیب تفتیشی نہیں انتقامی ادارہ بن چکا، وزیراعظم اور شہزاد اکبر نیب کو کنٹرول کر رہے ہیں، شہباز شریف پر ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت نہ ہوسکی۔ میڈیا […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، افغان امن مذاکرات کے حوالے سے اہم بات چیت، حکمت عملی پر مشورہ

راولپنڈی( آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انڈونی جے بلنکن اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں پاک امریکہ تعلقات سمیت علاقائی ،سلامتی کی صورت حال پر بات چیت ہوئی ۔ترجمان افواج پاکستان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے […]

نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزائوں میں کمی کا ایک بڑا موقع قریب آ گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی احتساب عدالت سے سزائوں کے خلاف اپیلیں جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی احتساب عدالت سے بریت کے خلاف نیب اپیل سماعت […]

قطر نے اپنے ليبر قوانین میں اصلاحات اور تارکین وطن مزدوروں کے حقوق کے فروغ میں بہت ترقی کی ہے، سفیر قطر شیخ سعود بن عبد الرحمن آل ثاني

اسلام آباد(پی این آئی) ریاست قطر نے اپنے لیبر قوانین میں اصلاحات اور تارکین وطن مزدوروں کے حقوق کے فروغ میں بڑی ترقی کی ہے۔ اور اس حوالے سے سب سے اہم پیشرفت “کفالہ” نظام کو ختم کرنا ہے جس کے بعد مزدوروں کو اب […]

پاکستان میں 6 مقامات پر 3 مرلے کے کم قیمت گھر، وزیراعظم عمران خان آج منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان ضلع سرگودھا پنجاب میں آج نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام کے تحت کم لاگت ہاوسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود ہوں گے۔ ضلع سرگودھا میں 6 مقامات پر […]

روزہ داروں کو طبی ماہرین نے قیمتی مشورہ دے دیا

لاہور (پی این آئی)  ملک کے مختلف علاقوں میں شدیدگرمی اور ساتھ ہی رمضان المبارک میں ماہرین صحت نے عوام الناس کوخبردار کیا ہے کہ سحر اور افطار میں بیمار اور صحت مند افراد متوازن غذاکھائیں، گرم اور خشک موسم کے روزے جسم میں پانی […]

کمرشل فلائیٹ کی دنیا کی طویل ترین پرواز مسافروں کی تعداد عملے کی تعداد سے کم کیوں ہو گئی؟

سنگاپور (پی این آئی) دنیا کی طویل ترین کمرشل پرواز 17 گھنٹے اور 31 منٹ کا سفرطے کرنے کے لیے سنگاپور سے نیویارک کے لیے روانہ ہوئی تو اس میں سوار 11 مسافروں کی خدمت کے لیے عملے کے 13 ارکان موجود تھے۔شہری ہوابازی کے […]

بلاول بھٹو نئےسیاسی دوستوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوئے

کراچی (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے بڑے اتحاد پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد بلاول بھٹو نئے دوستوں اور اتحادیوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوئے ہیں۔ کراچی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا […]

پاکستان فلم اندسٹری کے بڑے ہدایتکار کی دنیا سے رخصتی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فلمی شائقین کو اناڑی، زینت، باجی، اف یہ بیویاں، محبت، آگ، جیسے جانتے نہیں، لوری، تیری صورت، میری آنکھیں اور انسانیت سمیت کئی فلمیں دینے والےپاکستان فلم انڈسٹری کےسینئر ہدایت کاراور پروڈیوسر ایس سلیمان 80 برس کی عمر میں […]

close