فردوس عاشق اعوان کی مندوخیل کیخلاف قانونی کارروائی، ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے قادر مندوخیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ہرجانے کا نوٹس ایڈووکیٹ ارحم طارق بٹ کے توسط سے بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں لائیوپروگرام میں بدسلوکی، ہراساں کرنے اور الزامات […]

دسویں کے 5 اور بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہونگے، وزیر تعلیم

کراچی(آن لائن) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں دسویں جماعت کے امتحانات 5 جولائی اور بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے۔ امتحانی پرچے 60 فیصد پہلے سے جاری شدہ سلیبس کے تحت صرف اختیاری […]

چینی اسکینڈل، ایف آئی اے کا جہانگیرترین اور شہبازشریف کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن ) ایف آئی اے نے جہانگیر ترین ان کے بیٹے علی ترین اور شہباز شریف حمزہ شہباز کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایف ائی اے نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو […]

بیرون ممالک جانے والے افراد اور حاجیوں کو فائزر ویکسین نہ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن )بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں اور حاجیوں کو کورونا وائرس کی فائزر ویکسین نہیں لگائی جاسکے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہیکہ کوویکس معاہدہ آڑے آگیا ہے جس کے تحت فائزر ویکسین صرف کم قوت مدافعت […]

وزیر داخلہ شیخ رشید سے امریکی رہنما لیسلی وی ویگیوری کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان کیلئے امریکی وزارت خارجہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری لیسلی وی ویگیوری نے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزارت داخلہ کی طرف سے […]

ویکسین نہ لگوانے والوں کا موبائل سم بلاک کر دیا جائے گا، فیصلہ آ گیا

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد کا موبائل سم کارڈ بلاک کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہفتے سے 18سال سے زائد افراد کی ویکسینیشن کا آغاز […]

ویکسین نہ لگوانے والے 18 سال سے زائد عمر کے شہریوں کا ریسٹورنٹس اور دفتروں میں داخلہ بند

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کیخلاف مزید سخت اقدامات پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ بھی چیک کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع […]

فردوس عاشق اعوان نے ویڈیو کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے اصل بات کا انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے گذشتہ رات نجی ٹی وی کے پروگرام میں پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندخیل کے ساتھ تلخ کلامی کی تما تر ذمہ داری قادر مندوخیل پر عائد کر دی ہے اور کہا ہے کہ ویڈیو میں […]

پاکستان میں 2 کروڑ افراد کے بےروزگار ہونے کی وجہ بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ’کورونا کی وجہ سے پاکستان کی معیشت متاثر ہوئی تاہم درست پالیسیوں کی بدولت اس کے اثرات کو زائل کیا گیا اور پچھلے سال جولائی سے معاشی سرگرمیاں بحال […]

اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 پولیس اہلکار پکڑے گئے

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں شاہ فیصل پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 پولیس اہلکاروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایس پی لانڈھی شاہ نواز چاچڑ کے مطابق پولیس اہلکار محمد عقیل اپنے ساتھیوں عامر اور نعمان کے ساتھ شہریوں سے لوٹ […]

close