وزیر ریلوے اعظم سواتی نے غلطی کا اعتراف کر کے نئی روایت قائم کردی

لاہور (پی این آئی) ریلوے کے وفاقی اعظم سواتی نےگھوٹکی ٹرین حادثے میں محکمے کی غلطی کا اعتراف کر کے نئی مثال قائم کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں اعظم سواتی نے کہا کہ ٹرین حادثہ ہماری غفلت سے ہوا، جن لوگوں کو معطل […]

پرائمری اور مڈل سکول دو دن کے لیے بندکرنے کا اعلان

پشاور (پی این آئی) چلچلاتی دھوپ اور شدید گرمی کے باعث خیبرپختونخواحکومت نے پرائمری اور مڈل اسکول دو روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں ابتدائی و ثانوی تعلیم کے اعلان گرمی کی شدید لہر کے باعث پرائمری اور مڈل اسکولز 11 […]

وزیراعظم عمران خان کو برطانوی ہم منصب کا ٹیلیفون ، دورہ برطانیہ کی دعوت

اسلام آباد / لندن( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کو برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹیلیفون پر دورہ برطانیہ کی دعوت دی۔ وزیراعظم عمران خان کو ان کے برطانوی ہم منصب بورس جونسن نے دورہ برطانیہ کی دعوت دی ہے، برطانوی وزیراعظم نے عمران خان […]

آئندہ دو روز میں ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 روز میں ملک کے متعدد اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی […]

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں5پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت […]

ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت 900روپے کی کمی سے ایک لاکھ10ہزار200روپے ہوگئی۔صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات عالمی صرافہ مارکیٹ میںسونے کی فی اونس قیمت16ڈالر کی کمی سے1875ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں […]

فردوس عاشق اعوان تھپڑ مارنے کے بعد میری پیچھے بھاگی، دروازہ بند کرکے جان بچائی: عبدالقادر مندوخیل

لاہور( آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی جانب سے ٹی وی ٹاک شو میں تھپڑ مارنے کے واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹیکے رکنِ قومی اسمبلی عبدالقادر مندوخیل نے بتایا کہ فردوس عاشق اعوان ان […]

حکومت اہم قانون سازی میں اپوزیشن کی رائے کا حق چھین رہی ہے، بلاول زرداری

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بڑی اہم قانون سازی ہورہی ہے اس پر اپوزیشن کی رائے سننا ضروری ہے پاکستان کے مفاد پر اپوزیشن اور […]

قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان، ایوان سے واک آؤٹ

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن نے اسپیکر اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج تاریخ رقم کی گئی ہے جس طرح […]

قادر مندوخیل نے ہراساں کیا، فردوس عاشق کا الزام

لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹی وی شو میں لڑائی پر کہا کہ سیلف ڈیفنس میں انتہائی قدم اٹھانا پڑا، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے الزام عائد کیاکہ پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹرکی ہنگامی لینڈنگ

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر نے لاہور کے ریلوے اسٹیڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کی ،اس دوران ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کی وجہ خراب موسم کو بتایا جا رہا ہے۔ ہنگامی لینڈنگ […]

close