پاکستان کا بڑا شہر دنیا کے 10 بدترین شہروں میں شامل کر دیا گیا

لندن (آئی این پی ) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو خراب انفرا اسٹرکچر، صحت و تعلیم کے ناقص نظام اور جرائم کی وجہ سے دنیا کے 10 بدترین شہروں میں شامل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے اکانومسٹ نے شہروں […]

پیپلز پارٹی کے بڑے لیڈر نے مریم نوازاورپیپلزپارٹی کے درمیان رابطے یک طرفہ لوافیئر قرار دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے مریم نوازاورپیپلزپارٹی کے درمیان رابطے کو یک طرفہ لو افئیر سے تشبیہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مریم نواز اور پاکستان مسلم لیگ نون لیگ کا پیپلز پارٹی […]

پولیس اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی رقص کرنا مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت میں پولیس اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی رقص و گانے کی ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا کا بھوت ہر فرد پر طاری ہے۔ نوجوانوں کے علاوہ پولیس اہلکار بھی سوشل میڈیا کی مدد سے […]

جعلی ادویات سے مریضوں کی ہلاکت 3 ڈاکٹروں کو بری کرنے کی درخواست مسترد

لاہور(آئی این پی ) عدالت نے پی آئی سی میں جعلی ادویات سے مریضوں کی ہلاکت کے کیس میں 3 ڈاکٹرز کی درخواست بریت خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ کورٹ میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جعلی ادویات سے 213 اموات سے متعلق […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد ہٹانے کا مستقل حل طلب کرلیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد ہٹانے کا مستقل حل طلب کرلیا،عدالت نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے کے رویے پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈی جی ایف اے اور […]

شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں سکول بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئیے کہا ہے کہ عمران صاحب اینڈکمپنی اپنی چوری نااہلی اور نالائقی کا ظلم معصوم بچوں پہ کر […]

پاکستان میں کورونا کا جن بوتل میں بند ہونے لگا

اسلام آباد (اے پی پی) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 76 اموات ہوئیں جن میں سے 41 اموات وینٹیلیٹرز […]

اچھی خبر آ گئی، تربیلا پاور ہاؤس کی ٹنل 3 فعال ہو گئی، بجلی کی پیداوار میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت توانائی کے حکام کا کہنا ہے کہ تربیلا کا ٹنل 3 فعال ہوگیا ہے جس سے بجلی کی پیداوار بڑھ رہی ہے، جبکہ صرف ہائی لاسسز والے علاقوں میں ضرورت کے مطابق لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی ہے۔ حکام […]

جمعہ اور اتوار کے درمیان موسلا دھار بارش کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرمی شدید ترین لہر کے بعد خوشخبری سنا دی ہے کہ جمعہ سے اتوار کے درمیان راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔ان دنوں ملک کے دیگر شہروں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں […]

چلچلاتی دھوپ میں ٹریفک پولیس نے ٹھنڈے پانی کی سبیلیں لگا دیں

گوجرانوالہ (پی این آئی) پاکستان کے گنجان آباد شہر گوجرانوالہ میں گرمی کی شدت کے پیشِ نظر ٹریفک پولیس نے ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ عوام کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنے کے لیے ٹریفک سگنلز پر شربت کی سبیلیں لگا دیں جہاں ٹریفک اہلکارچالان کے […]

close