اگر کامیابی حاصل کرنا ہے تو حق گوئی اور بہادری ہی نسخہ ہے، مریم نواز

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے جاوید لطیف کی ضمانت ہونے پر انہیں مبارکباد ددیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کامیابی حاصل کرنا ہے تو حق گوئی اور بہادری ہی نسخہ ہے۔بدھ کو اپنے ٹوئٹ میںمسلم لیگ (ن)کی نائب صدر […]

سعودی عرب نے مہمند ہائیڈروپاور ڈیم کے لیے 901ملین سعودی ریال کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی ) سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ مہمند ہائیڈروپاور ڈیم کے لیے 901 ملین سعودی ریال کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراقتصادی امور عمر ایوب سے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی نے ملاقات […]

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ رنز اسکور کر کے ایک بار پھر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 2019 سے اب تک کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ رنز اسکور کر کے ایک بار پھر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے 2019 سے اب تک […]

حکومت کا بجٹ میں موبائل کالز پر ایجوکیشن ٹیکس عائد کرنے سے انکار

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیلی فون اور موبائل کالز پر ایک روپے فی کال ایجوکیشن لیوی عائد کرنے سے انکار کردیا۔حکومت نے وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تجویز مسترد کردی۔ اس […]

کورونا کیسز میں کمی، حکومت کا کاروباری مراکز ہفتے میں 2کی بجائے ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے ملک میں ہفتے میں 2 دن کا لاک ڈائون کم کرکے ایک دن کا کردیا۔بدھ کووزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں […]

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا، نویں تا بارہویں کے امتحانات 10جولائی سے 31جولائی تک ہوں گے، بارہویں اور دسویں کے امتحانات پہلے ہوں گے اور نویں اور گیارہویں […]

5جولائی سے گرمیوں کی 6 ہفتے چھٹیوں کا اعلان

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار ایچ آر نے گرمیوں کی تعطیلات کا سرکلر جاری کرتے ہوئے کہا ہے چھٹیاں آئندہ ماہ 5 جولائی سے شروع ہوں گی۔لاہور ہائیکورٹ پرنسپل نشست اور علاقائی بینچوں پر گرمیوں کی تعطیلات 4 ستمبر تک جاری رہیں گی۔ہائیکورٹ […]

عوام کی سہولت کے لئے برتھ و ڈیتھ رولز میں ترامیم کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)محکمہ بلدیات پنجاب نے عوام کی سہولت کے لیے برتھ و ڈیتھ رولز میں ترامیم کا فیصلہ کر لیا۔سیکریٹری بلدیات نورالامین مینگل کی سفارشات پر ترامیمی مسودہ پنجاب کابینہ کو ارسال کردیا گیا۔محکمہ بلدیات پنجاب کی جانب سے لیٹ اندراج کی مدت بڑھانے […]

گاڑیوں کے ٹیکس جمع نہ کروانے والوں کو 30 جون تک رعایت، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں گاڑیوں کے ٹیکس جمع نہ کروانے والوں کو 30 جون تک مہلت دے دی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ چیف کمشنر عامر علی احمد نے ٹیکس وصولی کے لیے 30 جون تک ایکسائز اسلام آباد کا […]

ویکسینیشن کے لئے موبائل سروس کا آغاز

ملتان(آئی این پی) پنجاب کے شہر ملتان سمیت 13اضلاع میں ویکسی نیشن کے لئے موبائل سروس کاآغاز کردیا گیا ہے، موبائل ہیلتھ یونٹ مختلف علاقوں میں جائے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت ملتان کوکورونا ویکسی نیشن کے لئے موبائل ہیلتھ یونٹ فراہم کردیا گیا ، […]

جمعہ سے پیر کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ جمعہ کے روز سے مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہونگی۔ جس کے باعث جمعہ سے پیر کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے […]

close