پی ٹی آئی رہنما کی لینڈ کروزر لاکھوں روپےکیش اور اسلحہ سمیت چوری

کراچی (پی این آئی)  کراچی کے علاقے منگھوپیر میں اجتماع گاہ روڈ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما بادشاہ علی کی لینڈ کروزر چوری ہوگئی ۔ علی بادشاہ نے دعویٰ کیا کہ چوری ہونیوالی لینڈ کروزر میں 25 لاکھ نقد رقم اور لائسنس یافتہ […]

مدارس میں پڑھنے والے بچوں کے لیے کروڑوں روپے کی گرانٹ منظور

لاہور (پی این آئی) پنجاب زکوٰۃ وعشرکونسل نے دینی مدارس میں پڑھنے والے بچوں کو بھی اہمیت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں فنڈز فراہم کرنے کی پالیسی اختیار کی ہے اسی پالیسی کے تحت مدارس میں پڑھنے والے بچوں کے لیے 7 کروڑ […]

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کا دفتر میں داخلہ بند

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کےمحکمہ صحت نےتمام سرکاری ملازمین کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی۔صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے لیے سرکاری محکموں کو مرحلہ وار ڈیڈ لائن دے دی گئی […]

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو جہانگیر ترین کی شوگر ملز کا آڈٹ کرنے سے روک دیا

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو جہانگیر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو کا آڈٹ کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو کا آڈٹ کرنے کے خلاف درخواست […]

فائزرز ویکسین کس عمر کے افراد کو لگائی جاسکتی ہے؟ این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دی

اسلام آباد (آئی ا ین پی ) کورونا ویکسین فائزرز کے حوالے سے این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں، جس کے مطابق فائزرز ویکسین 18 سال اور زائد عمر کے افراد کو لگائی جاسکتی ہے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی […]

آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں فالو آن سے متعلق وضاحت پیش کردی

دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں فالو آن سے متعلق وضاحت پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے واضح کیا ہے کہ اگر ورلڈ ٹیسٹ چیمپن شپ فائنل کے پہلے دن بارش کی وجہ سے […]

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز پاکستان میں نہیں دکھائی جائے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قومی ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کو پاکستان میں نشر نہیں کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے بتایا […]

ایچ بی ایل پی ایس ایل اور ٹک ٹاک کے درمیان پارٹنرشپ طے پاگیا

ابوظہبی(آئی این پی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 اور ٹک ٹاک کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیاہے۔اس شراکت داری کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے مداح سوشل میڈیا کی ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے ایسا کنٹنٹ تیار کرسکیں […]

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا میلہ (آج) سے ابوظہبی میں سجے گا، تیاریاں مکمل

ابوظہبی(آئی این پی )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6کے بقیہ میچز کا میلہ (آج)بدھ سے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں سجے گا جس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔بقیہ میچز کا پہلا اور لیگ کے 15ویں میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد […]

close