بورڈ امتحانات 10 جولائی سے شروع، امتحانات کا شیڈول جاری

پشاور(آئی این پی)کنٹرولر پشاورتعلیمی بورڈ نے کہا ہے کہ بورڈ امتحانات 10جولائی سے شروع ہوں گے، دسویں اوربارہویں جماعت کے پرچے19جولائی تک جاری رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق کنٹرولر پشاورتعلیمی بورڈ نے دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ، جس کے […]

پنجاب یونیورسٹی کی عالمی رینکنگ میں شاندار کامیابی

لاہور(آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی نے شاندار کامیابی حاصل کرلی اور اسے دنیا کی بہترین 62فیصد جامعات میں شمار کر لیا گیا۔جامعات کی عالمی رینکنگ کرنے والے ادارے سب سے معتبر ادارے کیو ایس نے نئی رینکنگ جاری کردی جس میں پنجاب یونیورسٹی دنیا کی […]

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا بڑا بریک ڈائون، لاکھوں ویب سائٹس بند

لندن(آئی این پی) انٹرنیٹ کا ایک بڑا حصہ آف لائن ہونے کی وجہ سے صارفین کو عالمی خبر رساں ادارے کی ویب سائٹس تک رسائی میں مشکل کا سامنا ہو رہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اچانک دنیا کی متعدد ویب سائٹس بند ہوگئیں۔ خبروں […]

انٹرنیٹ بندش کے باعث متعدد میڈیا و حکومتی ویب سائٹس بند

سان فرانسسکو(شِنہوا)امریکہ کی کلاڈ کمپیوٹنگ سروسز فراہم کرنیوالی کمپنی میں انٹرنیٹ کی وسیع پیمانے پر بندش کی وجہ سے منگل کی صبح دنیا بھر میں حکومتی اور میڈیا اداروں کی متعدد ویب سائٹس عارضی طور پر بند ہو گئیں۔پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر تقریبا […]

ایم آراین اے ویکسینز مکمل ویکسی نیشن کروانے والوں میں نوول کروناوائرس کا خطرہ بہت کم کردیتی ہیں، تحقیق

واشنگٹن(شِنہوا)ایک شائع ہو نے والی نئی تحقیق کے مطابق امریکی خوراک و دوا انتظامیہ(ایف ڈی اے)کی جانب سے منظور کی گئی ایم آراین اے نوول کروناوائرس ویکسینز مکمل ویکسی نیشن کروانے والوں میں بیماری کا خطرہ91فیصد تک کم کر دیتی ہیں۔ایف ڈی اے کی جانب […]

مراد علی شاہ کی شکایات پر اسد عمر کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے کہا ہے کہ سندھ کووفاقی حکومت کی جانب سے بھرپور حصہ دیا جا رہا ہے مرادعلی شاہ پہلے طے کر لیں ہم نے سندھ میں کام کرنا ہے یا نہیں۔منگل کو اسلام آباد میں […]

حکمرانوں کی کرپشن ملکی تباہی کا سبب، ہر جگہ بیٹھے مافیاز کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی کرپشن ملکی تباہی کا سبب ہے، بدقسمتی سے ہر جگہ مافیاز بیٹھے ہیں، کسانوں کا معیار زندگی بلند کرنا اولین ترجیح ہے،زرعی اصلاحات کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، شوگر ملز ایسوسی […]

کینیڈا میں قتل ہونے والے پاکستانیوں کا گناہ مسلمان ہونا تھا، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مغرب میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہورہا ہے جس کا تدارک ضروری ہیکینیڈا میں قتل ہونے والے پاکستانیوں کا گناہ مسلمان ہونا تھا، میرے نزدیک یہ دہشت گردی کا واقعہ ہے، […]

آرمی چیف کی آذربائیجان کو ترقی اور دفاع سے متعلقہ شعبوں میں ہرممکن تعاون کی پیش کش

راولپنڈی (آئی این پی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے آذربائیجان کو ترقی اور دفاع سے متعلقہ شعبوں میں تمام تعاون اور ہر ممکن معاونت کی پیش کش کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان ا س کے ساتھ […]

بڑی عدالت نے جہانگیر ترین کو بڑا ریلیف دے دیا

لاہور (پی این آئی) عدالت نے جہانگیر ترین کو بڑا ریلیف دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جے ڈی ڈبلیو کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے شہزاد الہی ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ ایف بی […]

انٹرنیٹ بند ہو گیا، کئی بین الاقوامی اداروں کی ویب سائیٹس بند ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا کو ورچول سٹائل سے آپس میں جوڑنے والا انٹرنیٹ بند ہو گیا، کئی بین الاقوامی اداروں کی ویب سائیٹس بند ہو گئیں۔ بین الاقوامی سطح پر انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے کی وجہ سے سی این این سمیت متعدد انٹرنیشنل […]

close