بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آن لائن)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس سے بجلی کے صارفین کو 4 ارب 40 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایل پی پی اے نے […]

وزیراعلیٰ سندھ کا ضلع گھوٹکی میں مسافر ریل گاڑی کے حادثے کا نوٹس

کراچی(آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ضلع گھوٹکی میں ریٹی اسٹیشن کے قریب گنیا موڑ میں مسافر ریل گاڑی کے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر سکھر کو ہدایت کی کہ وہ موقع پر امدادی کاموں کو انجام دینے کے لئے ضلعی […]

کیسے ظالم لوگ مسلط ہیں اپنی مجرمانہ غفلت اور نااہلی قبول کرنے کو تیار نہیں؟ مریم نواز

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے گھوٹکی ٹرین حادثے میں افسوس کا اظہارکرتے ہو ئے کہا کہ کیسے ظالم اور بے حس لوگ پاکستان پر مسلط ہیں جو تین سال میں آٹھ بڑے ٹرین حادثات کے بعد […]

چینی موبائل گیم ڈویلپرز نے دنیا بھر سے آمدنی کے ذریعہ شیئرز کا بڑا حصہ حاصل کیا

بیجنگ (شِنہوا) 39چینی گیم پبلشرز نے مئی میں دنیا بھر کے 100 سرکردہ عالمی موبائل گیم پبلشرز کی فہرست میں اپنی جگہ بنائی، اور اس عرصہ کے دوران انہوں نے ان 100 کمپنیوں کی حاصل کردہ آمدنی میں سے 40.3 فیصد حصہ حاصل کیا۔موبائل ایپ […]

فرانس کا آن لائن اشتہاری کاروبار میں اثرورسوخ کا غلط استعمال کرنے پر گوگل کو 22 کروڑ یورو کا جرمان

پیرس (شِنہوا)فرانس کے مسابقتی ریگولیٹر نے گوگل کو آن لائن اشتہاری کاروبار میں ترجیحی رویہ اختیار کرنے پر 22کروڑ یورو(26کروڑ70لاکھ امریکی ڈالر)کا جرمانہ عائد کیا ہے۔فرانس کی مسابقتی اتھارٹی نے کہا کہ گوگل نے اپنے اشتہاری سرور،اپنے آن لائن اورآکشن ہاوس۔گوگل ایڈ منیجرسے ترجیحی سلوک […]

طویل چھٹیوں کے بعد اسلام آباد میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی رونقیں واپس لوٹ آئیں

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے بند کیے گئے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی رونقیں واپس لوٹ آئیں،تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوتے ہی طلبہ کی بڑی تعداد پڑھائی کیلئے پہنچ گئی،ملک کے دیگرشہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی […]

ٹرین حادثہ سفاکانہ قتل، ذمہ دار باتوں کی چمپیئن تحریک انصاف حکومت ہے، مصطفی کمال

کراچی(آن لائن)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے ڈھرکی کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضائع اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں ٹرینوں کے 44 کے قریب حادثات […]

قومی اسمبلی اجلاس، مراد سعید نے بلاول کو پرچی چیئر مین قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بلاول بھٹو زرداری کو پرچی چیئر مین قرار دینے پر شدید ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی ہوئی ۔پی پی پی کے عبدالقادر پٹیل اور خواتین اراکین کی جانب سے مراد سعید پر جوابی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں5ڈالرزکی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1886ڈالر کی سطح پرریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت50روپے کمی سے1لاکھ11ہزار750، […]

انجمن تاجران پنجاب کا بجٹ میں تاجروں کیلئے بڑے ریلیف پیکج کامطالبہ

راولپنڈی (آن لائن) انجمن تاجران پنجاب کے مرکزی صدرشاہد غفور پراچہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تاجروں کے لئے بڑے ریلیف پیکج کامطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈائون اور کورونا کے باعث چھوٹا کاروباری طبقہ شدید مالی بحران کا شکار ہے […]

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا

لاہور (آن لائن)صوبہ پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔محکمہ خزانہ کے دستاویز کے مطابق پنجاب میں 4 کھرب 80 ارب کے […]

close