ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، جس کے مطابق پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پاکستانی اخبار روزنامہ 92 میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق پاکستان کو بہتر اقدامات […]

مسلمانوں کے لیے بڑی خوشخبری،اس سال حج ہو گا، طریقہ کار کیا ہو گا؟

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے قائم مقام وزیر اطلاعات و نشریات ماجد القصبی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں مسلسل تبدیلی کی وجہ سے اس سال حج کا طریقہ کار واضح نہیں ہوسکا ہےاتوار کے روز جدہ میں پریس کانفرنس میں انہوں […]

سندھ میں ڈہرکی کے مقام پر دو مسافر ٹرینوں میں خوفناک تصادم، درجنوں جاں بحق

ڈہرکی (پی این آئی) راولپنڈی سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین سر سید ایکسپریس ڈہرکی کے قریب کراچی سے سرگودہا جانے والی ملت ایکسپریس سے ٹکرا گئی۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق 30 جاں بحق اور درجنوں مسافر زخمی ہوگئے۔حادثے کے بعد ملت ایکسپریس کی […]

جنت مرزا کی بہن کا بشری انصاری سے اداکاری چھوڑنے کا مطالبہ

کراچی (آئی این پی) معروف ٹک ٹاک اسٹار علشبہ انجم نے اپنی بہن جنت مرزا کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشری انصاری سے اداکاری چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز علشبہ انجم نے انسٹاگرام […]

شہزادہ ہیری اور میگھن کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لندن (آن لائن )برطانوی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ہیری اور اور انکی اہلیہ میگھن مرکل کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔لندن سے موصولہ اطلاع کے مطابق ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس نے بیٹی کا نام لیلیبیٹ ڈیانا ماؤنٹبیٹن ونڈسر رکھا ہے۔ ذرائع کے […]

ایف بی آر ادائیگی پر اعتراض نے ریونیو اعداد و شمار کا بھانڈہ پھوڑ دیا، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صد ر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف شہباز شریف نے استفسار کیا ہے کہ کیا مسلط حکومت وفاق اور اکائیوں کو باہم دست و گریباں کروانا چاہتی ہے؟ ۔ اپنے ایک بیان میں […]

سعودی فلاحی ادارے نے پاکستان میں مریضوں کے علاج کے لیے رضاکارانہ طبی مہم کا آغاز کردیا

ریاض(آئی این پی ) سعودی فرمانروا کے فلاحی ادارے( کے ایس ریلیف) کی جانب سے پاکستان میں مریضوں کے علاج کے لیے رضاکارانہ طبی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) نے […]

’’اماں جی حقیقت جان کر فیصلہ کریں‘‘ جنت مرزا کا بشریٰ انصاری کو جواب

لاہور (آئی این پی) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ جنت مرزا کا سینئر بشری انصاری کی تنقیدی پوسٹ پر ردِعمل سامنے آگیا ہے۔جنت مرزا نے انسٹاگرام اسٹوری میں جاری کیے گئے پیغام میں بشری انصاری سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ […]

صدرگوردوارہ پربندھک کمیٹی کا بھارت سے کرتار پور راہداری کھولنے کا مطالبہ

لاہور (آئی این پی ) صدر پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی ستونت سنگھ نے بھارت سے 15 ماہ سے بند کرتار پور راہداری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ صدر گوردوارہ پربندھک کمیٹی سردار ستونت سنگھ نے اپنے بیان میں کرتار پور راہداری کھولنے اور دربار […]

سری لنکن کھلاڑیوں نے کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت کردی

کولمبو(آئی این پی)شفافیت کے برعکس سینٹرل کنٹریکٹ ترتیب دئیے جانے پر سری لنکن کھلاڑیوں نے کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔کھلاڑیوں کی بغاوت کے باعث سری لنکا کا دورہ انگلینڈ خطرے میں پڑ گیا ہے۔ سری لنکا کے […]

close