پرچی شہزادہ وزیراعلی بزدار پر تنقید سے پہلے اپنے بارے میں سوچے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پرچی شہزادہ عوامی وزیراعلی بزدار پر تنقید سے پہلے اپنے بارے میں سوچے، اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کی جنگ لڑرہی ہیں، اپوزیشن حقیقی […]

وزیراعلی پنجاب نے سی ایم پیکج برائے بحالی روڈزکی منظوری دیدی

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب نے سی ایم پیکیج برائے بحالی روڈزکی منظوری دے دی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کو مکمل طور پر بحال کیا جائے گا،وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ شہروں اور دیہات کی سڑکوں کو بحال […]

معروف پاکستانی گلوکار 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کراچی (آئی این پی ) معروف پاکستانی گلوکار ایس بی جون87برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ ایس بی جون پاکستان کے معروف گلوکار ایس بی جون کا پورا نام سنی بنجمن جون ہے۔ 1934 میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ پنڈت رام چندر […]

پنجاب حکومت کا جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہیں ڈبل کرنیکا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہ ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا،نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی، جیل پولیس اور جیل ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ ڈبل […]

تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہیں ہوسکتیں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں نہ ختم ہونے کا عندیہ دے دیا،ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا نے تمام ممالک کے صحت کے نظام کو متاثر […]

فاروق ستار کی سی ٹی ڈی حکام کے سامنے پیشی ، را سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں سے رابطے کے الزام کی تردیدکر دی

کراچی (آئی این پی)سابق ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے را سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں سے رابطے کے الزام میں سی ٹی ڈی میں پیش ہوکر عائد الزامات کی تردید کردی،نجی ٹی وی کے مطابق راسے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں سے رابطے […]

دنیا نے تسلیم کیا پاکستان کو آئندہ نسلو ں کی فکر ہے، خواتین اور نوجوانو ں کوجنگلات سیکٹر میں ملازمتیں دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا نے تسلیم کیا کہ پاکستان کو آئندہ نسلو ں کی فکر ہے، قدرتی ماحول کی بحالی کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، خواتین اور نوجوانو ں کوجنگلات سیکٹر میں ملازمتیں دیں گے۔ […]

چین کی سائنوویک کوویڈ۔19 ویکسین کو ہنگامی استعمال کی اجازت مل گئی

کھٹمنڈو(شِنہوا)نیپال کے ڈرگ ریگولیٹر نے ملک میں چینی دوا ساز کمپنی سائنوویک بائیوٹیک کی تیار کردہ نوول کرونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی ہے۔ نیپال عالمی وبا کی دوسری مہلک لہر کا سامنا کر رہا ہے۔یہ دوسری چینی ویکسین ہے جسے محکمہ […]

یونیورسٹیز سمیت تمام سرکاری اداروں میں سیاسی مداخلت ختم

لاہور(آئی این پی)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم نے یونیورسٹیز سمیت تمام سر کاری اداروں میں سیاسی مداخلت کو ختم کر دیا ہے‘یونیورسٹیز میں میرٹ اور شفافیات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ‘یونیورسٹیز سینٹ کا سال میں کم ازکم […]

کچی آبادی کے مکینوں کیلئے خوشخبری، مالکانہ حقوق دینے کی تیاریاں شروع، وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو گرین سگنل دیدیا

لاہور(آئی این پی) کچی آبادی کے مکینوں کیلئے خوشخبری، رواں سال مالکانہ حقوق دینے کی تیاریاں شروع،وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کچی آبادی کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کے لئے پنجاب حکومت کو گرین […]

بیرسٹر سلطان محمود نے اپنے حلقہ انتخاب میں پی ٹی آئی کشمیر خواتین ونگ کے انتخابی دفتر کا افتتاح کر دیا

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے حلقہ انتخاب میرپور ایل اے تھری میں ہال روڈ ایف 4 میں پی ٹی آئی کشمیر خواتین ونگ کے انتخابی دفتر کا […]

close