کوروناکی وجہ سےملنے والے پیسے پر حکومت اترا رہی ہے،کورونا کے باعث بھارت اور بنگلا دیش سے گارمنٹس کے آرڈر یہاں آئے اور برآمدات بڑھ گئيں جسے یہ اپنی پالیسی بتا رہے ہيں، مولانا فضل الرحمان

بھکر(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ کورونا کی برکت سے حکومت کے پاس کچھ پیسے آئے ہیں جس پر یہ اِترا رہے ہيں۔بھکر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ معاشی […]

فلسطین کے وزیرخارجہ کی اسرائیلی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی قرارداد کی حمایت نہ کرنے پر بھارت کی مذمت

فلسطین (پی این آئی)فلسطین کے وزیرخارجہ ریاض المالکی نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی قرارداد کی حمایت نہ کرنے پر بھارت کی مذمت کردی۔فلسطینی وزیر خارنہ نے بھارتی وزارت خارجہ کو خط لکھ کر احتجاج ریکارڈ کرایا […]

طالبان امریکی افواج کے انخلاء کو اپنی فتح سمجھ رہے ہیں، افغانستان کا مسئلہ مزید الجھ گیا یا خانہ جنگی کی طرف گیا توسب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوگا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ حکومت نے افغانستان میں تزویراتی گہرائی (اسٹریٹجک ڈیپتھ) کی عشروں پرانی پالیسی بدل دی، پاکستان کو افغان عوام کی منتخب کردہ حکومت سے معاملات طے کرنے چاہئیں ۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو انٹرویو میں […]

کورونا کی صورتحال بہتر، مزارات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)کورونا کی صورتحال بہتر ہونے پر پنجاب بھر میں مزارات کو ایک ماہ بعد زائرین کے لیے کھول دیا گیا۔ محکمہ صحت پنجاب نے کیبنٹ کمیٹی برائےکورونا کی سفارشات پر صوبے میں مزارات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے بعد لاہور میں […]

سابقہ ادوارکی ناقص پالیسیوں کے باعث پی ٹی آئی حکومت کو مشکل وقت کا سامنا رہا،فواد چوہدری

پنڈدادنخان(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کے اقدامات ملک کو بہتری کی طرف لے جارہے ہیں، معیشت مضبوط ہورہی ہے سابقہ ادوارکی ناقص پالیسیوں کے باعث پی ٹی آئی حکومت کو مشکل وقت کا سامنا رہا، ان […]

دو حکومتوں کی مخالفت کے باوجود مسلم کانفرنس کے نامزد امیدوار حلقہ باچھوٹ میں کامیابی حاصل کی، رہنماؤں کا اظہار خیال

راولاکوٹ (پی این آئی) حلقہ پاچھوٹ مسلم کانفرنس کا گڑھ، دو حکومتوں کی مخالفت کے باوجود سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں مسلم کانفرنس کے نامزد امیدوار سیاب خالد نے اس حلقہ سے کامیابی حاصل کرکے ثابت کردیا تھا کہ نہ ہی مرکزی حکومت […]

امتحان میں 50فیصد نمبر ایم سی کیوز، 20فیصد مختصر اور 30فیصد طویل سوالات ہوں گے، وزیر تعلیم کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) صوبہ سندھ میں نویں اور دسویں کے امتحانات جولائی میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے بتایا کہ امتحانات میں 50فیصد نمبر ملٹی پل چوائس سوالات (ایم سی کیوز )، 20فیصد مختصر اور 30فیصد سوالات […]

اتحادی جماعت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت کو تعاون کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )پاکستان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت کو تعاون کی یقین دہانی کرا دی ، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم […]

مشرف نےملک دشمن پالیسی بنائی تھی ، اب پینٹاگون بھی کہتا ہے کہ۔۔۔۔

بھکر(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے خود عزت نفس کا سودا کیا ،مدارس دینیہ کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ، اے پی سی کا مقصد مدارس کے خلاف سازشوں کو […]

عمران سرکار پر سفید اور کالے جھوٹ بولنے کا الزام

لاہور (آن لائن)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سابقہ حکمرانوں کی طرح عمران سرکار بھی اعداد و شمار کے سفید اور کالے جھوٹ کے ساتھ عوام کو بے وقوف بنارہی ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری، خودکشیاں بڑھتی […]

انسداد دہشت ادارے نے فاروق ستار اور پی ایس پی رہنما انیس ایڈووکیٹ کو طلب کر لیا

کراچی(آن لائن)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار اور پی ایس پی رہنما انیس ایڈووکیٹ کو طلب کرلیا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی نے فاروق ستار کو آج طلبی کا نوٹس جاری کردیا، […]

close