لاہور(آئی این پی) پراسیکیوٹرز کا سپیشل الائونس نہیں بڑھایا جائے گا، محکمہ خزانہ نے محکمہ پراسیکیوشن کو صاف جواب دے دیا، سمری واپس کردی۔ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے پراسیکیوٹرز کا سپیشل الانس بڑھانے سے انکار کرتے ہوئے الانس بڑھانے کی سمری واپس کر دی […]
