سال 2021 کا پہلا سورج گرہن آج کتنے بجے ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سال 2021 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا لیکن سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق رواں سال کے پہلے سورج گرہن کا نظارہ روس، […]

فردوس عاشق اور پیپلز پارٹی رہنما کے درمیان ٹی وی پروگرام میں تصادم، ویڈیو وائرل ہو ئی

اسلام آباد (پی این آئی) فردوس عاشق اعوان اور پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندو خیل کے درمیان کرپشن کے الزامات پر نجی چینل کے پروگرام میں تلخ کلامی ہوگئی، جس کے دوران فردوس عاشق اعوان نے قادر مندوخیل کو تھپڑ مارے اور گالیاں دیں، جس […]

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

مظفر آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنرآزاد جموں کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا اور ممبران الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے لیےانتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق عام انتخابات 25 جولائی کو منعقد ہوں گے ۔ اس مقصد کے […]

گرمی کی شدید ترین لہر میں جسم میں نمی کیسے برقرار رکھیں؟ ماہرین نے تفصیلی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی ) گذشتہ پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت 44 سے 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا۔ آج جمعرات کے روز بھی اتنے کی درجہ حرارت کی پیشنگوئی کی جا رہی ہے ۔فرسٹ ایڈ پروگرام انجمن ہلال احمر پاکستان […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، مسلم لیگ نے 45 میں سے 36 حلقوں میں امیدواروں کا اعلان کر دیا

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ عام انتخابات کےلیے مسلم لیگ ن کےپارلیمانی بورڈ 45 میں سے 36 حلقوں میں امیدوار نامزد کرتے ہوئے فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست کے مطابق ایل اے 1 میر پور سے چوہدری […]

ویکسین لگوانے والوں کے لیے پی آئی اے نے کرائے میں بڑی رعایت کا اعلان کردیا

کراچی (پی این آئی قومی ائر لائن نے ویکسین لگوانے والے افراد کے لیے کرائے میں بڑئ رعایت کا اعلان کر دیا۔پی آئی اے کی جانب سے یہ اعلان ویکسین لگوانے والے 50 سال یا اس سے زائد عمر کے مسافروں کے لیے کیا گیا […]

تربیلا پاور ہاؤس بند ہو گیا،4 ہزار میگاواٹ بجلی کا کمی، بحران سنگین ہو گیا

لاہور (پی این آئی) تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ہوگئی جس کی وجہ سے مشینری کوبھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔واپڈا کے ذرائع کے مطابق بجلی کے نظام میں اس وقت تربیلا سے ہی 4 ہزارمیگاواٹ سے زائد پیداوار میں کمی […]

سردار عتیق احمد خان کا مظفرآباد کا دورہ، ریلی کا انعقاد، سینکڑوں افراد مسلم کانفرنس میں شامل

مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کا مظفرآباد دورہ، شاندار استقبال، ریلی کاانعقاد، مختلف حلقوں سے سینکڑوں افراد مسلم کانفرنس میں شامل،مسلم کانفرنس رہنماؤں کی ملاقاتیں، مظفرآباد میں مصروف ترین دن گزارا، آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق […]

مسلم کانفرنس نے آزاد کشمیرکے پانچ حلقوں عباسپور، پاچھوٹ، شرقی باغ، حویلی اور کھائی گلہ سے ٹکٹ جاری کر دیئے

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین راجہ محمد یٰسین خا ن نے آمدہ انتخابات 2021 کے لئے جماعتی ٹکٹ کے اُمیدواروں سے انٹرویو کے بعد سفارشات مرتب کر کے قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان، صدر مسلم […]

ملت ایکسپریس جب کراچی سے چلی تو بوگیاں ہل رہی تھیں، اعظم سواتی کا اعتراف

لاہور(آئی این پی ) وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے اعتراف کیا ہے کہ ڈہرکی کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی ملت ایکسپریس جب کراچی سے چلی تو اس کی بوگیاں ہل رہی تھیں، کوچ نمبر 10 میں بفر نہیں تھے جب کہ بولٹ […]

close