نئے وفاقی بجٹ میں چھوٹی گاڑیاں اور موٹر سائیکل سستے کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں چھوٹی گاڑیاں سستی کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے، تقریباً 8 ہزار ارب روپے حجم کا یہ بجٹ وفاقی وزیر خزانہ شوکت […]

پی ٹی آئی رہنما ارشاد محمود نے سردار صغیر چغتائی کے انتقال کی تصدیق کر دی، لواحقین سے تعزیت

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے کہا ہے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن سردار محمد صغیر خان چغتائی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی […]

معاملات طے پا گئے، ترین گروپ بجٹ کی منظور ی میں پی ٹی آئی حکومت کا ساتھ دے گا

لاہور (پی این آئی) جہانگیرترین گروپ نے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں وفاقی اور صوبائی بجٹ کی منظوری میں پی ٹی آئی حکومت کی مکمل حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ آج عدالت نے منی لانڈرنگ اور کارپوریٹ فراڈ کیس میں جہانگیرترین […]

وفاقی وزیر نے ملک میں زیرو لوڈ شیڈنگ کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) توانائی کےوفاقی وزیرحماد اظہر نے ملک بھر میں زیرو لوڈ شیڈنگ کا دعویٰ کیا ہے۔ ٹوئٹر پرجاری کیے جانے والے اپنے بیان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں 1500 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈمیں […]

مسلم کانفرنس چھوڑ کرپی ٹی آئی میں شامل ہونے والے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق

آزاد پتن (پی این آئی) مسلم کانفرنس چھوڑ کر تحریک ا نصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن سردار صغیر چغتائی دو ساتھیوں سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ سردار صغیر چغتائی کو مسلم کانفرنس کی طرف […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، وفاقی بجٹ آج پیش ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے ساتھ پی ٹی آئی حکومت آج جمعہ کے روز اپنا تیسرا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔اس بجٹ میں قرضوں اور سود کی مد میں 3100 ارب روپے خرچ […]

وزیر تعلیم نے سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم ترین اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے سکولوں میں چھٹیوں کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں گرمی کی شدت کا احساس ہے، دو ہفتے بعد چھٹیاں دے دیں گے لیکن ابھی بچوں کو امتحانات دینے دیں۔وزیر تعلیم […]

اورجہانگیر ترین کو ریلیف مل گیا، جہانگیر ترین کی گرفتاری کی ضرورت نہیں، ایف آئی اے نے عدالت کو آگاہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) منی لانڈرنگ اور کارپوریٹ فراڈ کیس میںپی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین اور علی ترین عبوری ضمانت مکمل ہونے پر آج لاہور کی سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت میں ایف آئی اےکے تفتیشی افسر کا بیان قلمبند کیا گیا، افسر […]

گونگی، بہری، دونوں ہاتھوں سے معذور 8 سالہ بچی درندگی کا نشانہ بن گئی

بدین (پی این آئی) زمین پھٹی نہ آسمان گرا، کسی ظالم شخص نے سندھ کے ضلع بدین کے علاقے کھورواہ شہر کے گاؤں عمر پسرورمیں 8 سالہ گونگی ، بہری اور دونوں ہاتھوں سے معذوربچی کودرندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے […]

اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) کورونا کے صوبہ بھر میں کم ہوتے ہوئے کیسز کو مزید کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے صوبے میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کردی ہے۔ اس سلسلے میںپنجاب حکومت کے محکمہ صحت کے نوٹیفکیشن کے […]

سائنسدانوں کی بڑی کامیابی، ڈینگی بخا ر کا علاج دریافت کر لیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانوی سائنسدانوں نے ڈینگی بخارمیں کمی کا کامیاب تجربہ کرلیاہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک انقلابی تجربے میں ڈینگی بخار کے کیسز میں 77 فیصد کمی کی گئی ہے، اس تجربے میں یہ نتائج ڈینگی بخار پھیلانے والے مچھروں میں رد […]

close