نتھیا گلی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ہفتے کے روز سرپرائز دیا، وزیر اعظم اچانک 2 دن کی چھٹیوں پر نتھیا گلی پہنچ گئے۔وزیر اعظم ہاؤس کے قریبی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان گزشتہ رات نتھیا گلی پہنچے، عمران خان موسم […]
اسلام آباد (پی این آئی) موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس عائد نہیں ہو گا۔ وفاقی وزیرِخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانے کی وزیرِ اعظم عمران خان اور کابینہ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوںمیں 10 فیصد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سیلز ٹیکس میں 50 ارب روپے کا بڑا ریلیف دینے کے لیے بھی تجاویز دی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
بنوں (پی این آئی) حکومت نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکاری سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں ایسے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملازمت سے معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈہرکی کے مقام پر بڑے ٹرین حادثے کے بعد بھی سندھ میں ریلوے کے حادثات کا سلسلہ رکا نہیں بلکہ اسی رفتار سے جاری ہے۔ اور اب ریلوے حکام کے مطابق پٹارو ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ شوکت ترین کی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کی جانے والی تقریر میں انٹرنیٹ ڈیٹا پر ٹیکس کے نفاذ نے عام آدمی کو پریشانی اور فکر میں مبتلا کر دیا کیونکہ ڈیٹا اب ہر شخص کے استعمال […]
ابوظہبی(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )6میں بابراعظم نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا ، پی ایس ایل 6 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل 6کے بقیہ میچز […]
سٹیمفورڈ(آئی این پی ) رواں برس کی پہلی سہ ماہی کے دوران عالمی سطح پر اسمارٹ فونز کی فروخت میں 26 فیصد اضافہ ہوا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اینالسٹ فرم گارٹنر کی جانب سے رواں برس کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے 3منٹ سے زائد جاری رہنے والی کالز پر ٹیکس عائد کر دیا ہے ‘ انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال اور ایس ایم ایس پر بھی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد ہو گی۔تفصیلات […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستانمسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اس بجٹ کو بے نقاب کرے گی حکومت ناکام ہوچکی ہے حکومت اپنی ناکامی عوام کے سامنے رکھے گی اپوزیشن میں بجٹ کے حوالے سے کوئی تقسیم نہیں […]
اسلام آباد(آئی این پی)مالی سال 2021-22ء میں وزیر اعظم آفس (انٹرنل اور پبلک)کے اخراجات میں 18کروڑ 40 لاکھ کا اضافہ ہو گیا۔ مالی سال 2020-21ء میں وزیر اعظم آفس(انٹرنل) کیلئے 38 کروڑ 90 لاکھ روپے مختص کئے گئے تھے جو کے نئے مالی سال میں […]