بڑی خبر، پاکستان کے اہم ترین شہر میں کورونا کی شرح کم ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ہر گذرتے دن کے ساتھ کورونا کی شدت میں کمی آتی جا رہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کی کم ترین مثبت شرح اور کیس رپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اسلام آباد […]

فیکٹریوں کو گیس کی سپلائی بند کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) جمعہ کے روز سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اچانک بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔جس کے بعد کمپنی نے کراچی میں 3 روز سی این جی کے بعد فیکٹریوں کو بھی گیس […]

گھریلو مصروفیت، فاسٹ بولر حسن علی پی ایس ایل چھوڑ کر پاکستان واپس آ گئے

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والی پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی خاندانی مصروفیات کی وجہ سے لیگ کے بقیہ میچز سے دستبردار ہوگئے۔26 سالہ فاسٹ بولر حسن علی نے ابوظبی میں پی […]

فٹ بال کے عالمی مقابلےکے دوران کھلاڑی کو دل کا دورہ پڑ گیا

کوپن ہیگن (پی این آئی) کوپن ہیگن میں ہونے والے یورو کپ کے میچ میں ڈنمارک کے کھلاڑی کرسچین ایرکسن کی طبیعت خراب ہوگئی اور وہ میدان میں گرپڑے جنہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورو کپ فٹ بال […]

موٹروے پولیس نے کروڑوں مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، ملزم گرفتار

اسلام آباد(آن لائن )موٹروے پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ،گاڑی نمبر V-5714 جو کہ بذریعہ موٹروے پشاور سے لاہور کی جانب جا رہی تھی بلکسر کے قریب موٹر وے پولیس […]

اپوزیشن نے مخالفت برائے مخالفت میں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی گھٹیا سیاست کی ،پی ٹی آئی رہنما نے الزام عائد کر دیا

اوکاڑہ (آن لائن )صدر پاکستان تحریک انصاف کنٹونمنٹ بورڈ اوکاڑہ میجر( ر) احمد نواز نے کہا کہ اپوزیشن نے مخالفت برائے مخالفت میں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی گھٹیا سیاست کی عوام کے سامنے بلند و بانگ دعویٰ کرنے والوں کی قلعی کھل […]

کھوئی رٹہ ، راستے کے تنازعہ پر دو گروپوں میں خونی تصادم ، ایک شخص قتل ،متعدد افراد زخمی

کھوئی رٹہ ( آن لائن) کھوئی رٹہ میں دو گروپوں میں خونی تصادم کے نتیجے میں ایک شخص قتل جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھوئی رٹہ منتقل کر دیا گیا نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی […]

10 اور 11 جون کا ٹیکس فری بجٹ ہونے کا دعویٰ 12 جون کو ہی دم توڑ گیا، ثابت ہو گیا یہ آئی ایم ایف بجٹ ہے

ْلاہور (آن لائن ) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک بجٹ پر 3 دن میں حکومت کے 4 موقف سامنے آنا اس کے جھوٹے ہونے کا ثبوت ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب […]

بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ 2021 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دیدیا

اسلام آباد/ کراچی(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ 2021 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر مہنگائی تاریخی ہے، بیروزگاری تاریخی ہے، غربت تاریخی ہے تو بجٹ کیسے عوامی ہوسکتا ہے، میڈیا سیل بلاول ہاؤس […]

گندم، چاول، گنے کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ کپاس کے ہدف میں ناکامی ہوئی

ملتان ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گندم، چاول، گنے کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا لیکن کپاس سے متعلق ہدف میں ناکامی ہوئی جس کی وجہ ناقص بیج تھا اور اس لیے چین سے مدد لیں گے، […]

وفاقی بجٹ میں ہر طبقے کے لئے ریلیف ہم نے کرپشن کے آگے بند باندھ دیا

لاہور(آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور قیادت کی بدولت مالی سال 2021-22ء کے لئے عوامی امنگوں کے مطابق بہترین بجٹ پیش کیا ہے۔ وفاقی بجٹ میں مزدور، کسان، […]

close