وزیراعلیٰ پنجاب سے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ۔وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں میاں جلیل احمد شرقپوری، چودھری اشرف علی انصاری، محمد غیاث الدین، محمد فیصل خان نیازی، رئیس نبیل احمد،غضنفر […]

یہ اے ٹی ایم بجٹ ہے اس سے صرف حکومتی اے ٹی ایم کو فائدہ ملے گا، شاہد خاقان عباسی

کراچی(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئرنائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ یہ اے ٹی ایم بجٹ ہے اس سے صرف حکومتی اے ٹی ایم کو فائدہ ملے گا،، بجٹ کی بنیاد ہی جھوٹ پر رکھی گئی ہے، بجٹ […]

محکمہ خوراک پنجاب کا صوبے بھر میں گندم کی خریداری بند کرنے کا فیصلہ

دریاخان (آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے صوبے بھر میں 15 جون سے گندم کی خریداری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ سینئرووزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے اس سلسلے میں محکمے کو ہدایات جاری کر دیں۔سینئر وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ […]

عازمین حج کی رہائش کیلئے انتظامات، مشاعر مقدسہ ٹرین نہیں چلے گی

ریاض (آئی ا ین پی ) سعودی وزارت حج کی جانب سے اس سال داخلی عازمین حج کے لیے تین زمرے مقرر کی گئی ہیں۔ پہلی کیٹگری میں آنے والے منی کی عمارتوں میں رہیں گے جبکہ دوسری اور تیسری کیٹگری کے عازمین خیموں میں […]

تم کون ہوتے ہو سندھ حکومت سے حساب لینے والے، اسماعیل راہو کا فواد چودھری کو جواب

کراچی(آئی این پی ) سندھ کے وزیر زراعت اسماعیل راہو نے پی ٹی آئی حکومت کو سلیکٹڈ کمپنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں کے حقوق چھیننے میں یہ دوسری جماعتوں سے بھی آگے نکل گئی ہے۔ اپنے بیان میں اسماعیل راہو نے کہا […]

سندھ کواین ایف سی کی مدمیں ملنے والا پیسہ کہاں جارہاہے؟ فواد چوہدری

کراچی(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ کواین ایف سی کی مدمیں ملنے والاپیسہ کہاں جارہاہے؟ سندھ حکومت نے پولیس موبائلزصرف پروٹوکول کے لئے رکھی ہیں،سندھ حکومت اتناپیسہ ملنے کے باوجوداب تک پولیس محکمہ کوٹھیک نہ […]

وفاقی بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد عبوری اضافہ مسترد

لاہور(آئی ا ین پی) پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین سی بی اے نے وفاقی بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد عبوری اضافہ مسترد کرتے ہوئے 17 جون کو ملک بھر میں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کردیا۔ شعبدہ بازی کے […]

پی ایس ایل 6، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آندرے رسل کا وطن واپسی کا فیصلہ

ابوظہبی (آئی این پی)ویسٹ انڈین آل رانڈر اور پاکستان سپرلیگ سیزن 6 کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے زخمی ہونے والے ویسٹ انڈین کھلاڑی آندرے رسل اپنے ملک واپس روانہ ہوگئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ […]

پے در پے شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک کا مداحوں کیلئے پیغام

کراچی(آئی این پی)پی ایس ایل سکس میں ناکامیوں کے بھنور میں گھری کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے مداحوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ٹوئٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے کہا کہ یہ سال […]

فواد چوہدری کو لوٹائے اعظم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بات کرکے فواد چوہدری کی نوکری پکی نہیں ہونی ہے، فواد چوہدری کو لوٹائے اعظم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ وفاقی وزیر […]

پنجاب کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا، ٹیکس نیٹ بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا، صوبائی آمدن میں 10فیصد اضافے کے لئے ٹیکس نیٹ بڑھایا جائے گا، ٹریکٹر ڈیلرز اور انشورنس بزنس سے وابستہ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویزدے دی گئی۔پنجاب بجٹ میں ٹیکس ریلیف کے […]

close