کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اللہ اور اس کے حبیب حضرت محمد ﷺ سے جنگ یعنی سود کی نحوست اور لعنت کو جاری رکھ کر ذلت و رسوائی کے کھڑے […]
لاہور(آن لائن) ملت اور سرسید ٹرین حادثے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ لیگج وین میں حد سے زیادہ سامان ہونے سے ٹریک پر بوجھ پڑا جو حادثہ کا سبب بنا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈہرکی کے قریب رتی ریلوے اسٹیشن پر […]
کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کر کے قومی تحویل میں لیا جائے اس کی اجارہ داری ختم کر کے 15سال کا فرانزک آڈٹ کیا جائے، شہر کے اسٹیک ہولڈرز کی کمیٹی بنائی […]
لاہور (آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی و سابق ممبر قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے لاہور ، منڈی بہائوالدین اور پھالیہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان حکومت کا چوتھا بجٹ بھی روایتی اور مکھی پر مکھی مار حکمت عملی کا […]
پشاور(آن لائن)محکمہ خوراک نے گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مزید 24 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ صوبائی وزیر خوراک عاطف خان ‘ سیکرٹری محکمہ خوراک خوشحال خان اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک محمد زبیر کی ہدایت پر راشننگ کنٹرولر پشاور آفتاب عمر کی نگرانی میں اسسٹنٹ […]
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عوامی شکایات پر ایف آئی اے کی جاب پورٹل کے معاملے کا نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے جاب ویب پورٹل(jobs.fia.gov.pk) پر غیر معمولی لوڈ کے باعث پورٹل کے بار بار غیر فعال […]
مردان (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہاکہ استعفیٰ بھی نہیں دے رہے، الیکشن بھی لڑ رہے ہیں، پیپلز پارٹی جوائن کرلیں،ایک سال استعفا استعفا لگائے رکھا تھا […]
کراچی (آئی این پی )کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور زائد بلنگ کے خلاف حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی نیکے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر احتجاج کیا۔ہفتہ کوجماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرکے قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ […]
مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ شفاف اور دھاندلی سے پاک انتخابات کے انعقاد کے لئے سیاسی بنیادوں پر تعینات تمام بلدیاتی اداروں بلدیہ و ضلع کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرز ،کشمیر لبریشن سیل میں لگے […]
جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج نے اس سال حج سے متعلق اہم ترین فیصلے کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج کے فیصلے کے مطابق صرف سعودی شہری اور سعودی عرب میں مقیم افراد ہی رواں سال […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی بجٹ کے دوسرے روزلاہور میں روٹی کی قیمت 8 روپے سے بڑھا کر دس روپے کر دی گئی۔جب ا س ضمن میں تندور مالکان سے بات کی گئی تو ان کا کہنا ہے کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 860 […]