کرسٹیانو رونالڈو نے ڈیجیٹل ورلڈ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

پرتگال(آئی این پی) معروف پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ڈیجیٹل کی دنیا میں بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے ۔تفصیلات کے مطابق فوٹواینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے تصدیق شدہ اکاونٹ پر ان کے فالوورز کی تعداد 300 […]

امریکہ نے ایرانی خبر رساں اداروں کے زیراستعمال درجنوں ویب سائٹس بند کردیں

واشنگٹن (شِنہوا)امریکہ نے “پابندیوں کی خلاف ورزی” کے الزام میں ایران کے خبررساں اداروں کے زیراستعمال درجنوں ویب سائٹس کو بند کردیا ہے۔امریکی محکمہ انصاف نے ایک بیان میں بتایا کہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر ایران کے […]

پی آئی اے کا کم ایندھن خرچ کرنے والے 4 جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے کم ایندھن خرچ کرنے والے 4جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے نیروباڈی کے 4 نئے طیارے 6 سالہ ڈرائی لیز پر حاصل کرے گی۔ذرائع کے مطابق رواں سال جولائی کے وسط میں […]

پاکستان نے کین سائنو سے پاک ویک کورونا ویکسین کی 9 لاکھ خوراکیں بنالیں

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ)کے ماہرین نے چین سے درآمدہ کورونا ویکسین کین سائنو سے مقامی طور پر پاک ویک کی 9 لاکھ خوراکیں خود تیار کرلی ہیں۔این آئی ایچ حکام نے کہا ہے کہ ان […]

شعیب اختر نے پی ایس ایل 6 فائنل کے فاتح کی پیش گوئی کردی

لاہور (آئی این پی) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے یوٹیوب ویڈیو میں پشاور زلمی کے پی ایس ایل چیمپئن بننے کی پیشن گوئی کردی۔ 45 سالہ شعیب اختر نے اس یقین کا اظہار کیا کہ پشاور زلمی کی رنز سکورنگ کی صلاحیت نے انہیں […]

آئی سی سی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم ٹاپ10سے باہر

دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ٹیسٹ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے بیٹسمین کوئنٹن ڈی کاک نے بابر اعظم نے دسویں پوزیشن چھین لی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹاپ ٹین سے باہر ہوکر 11ویں پوزیشن […]

ملتان سلطانز یا پشاور زلمی، پی ایس ایل 6 کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا

ابوظہبی(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ 6 کی فاتح محمد رضوان کی ملتان سلطانز بنے گی یا چیمپئن کا سہرا وہاب ریاض کی پشاور زلمی کے سر پر سجے گا اس کا فیصلہ (آج)جمعرات کو ہوگا۔ایونٹ کا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے […]

پاک ترک تعاون سے علاقائی امن واستحکام پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، آرمی چیف

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک ترک تعاون سے علاقائی امن واستحکام پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، علاقائی امن کے لیے پاکستان کی کوششوں میں ساتھ دینے پر ترکی کے مشکور ہیں، ترکی خطے کا اہم ترین […]

سردار یار محمد رند کا وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان

کوئٹہ(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سردار یار محمد رند نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز شہریار آفریدی کو مستعفی نہ ہونے کا یقین دلانے کے بعد […]

پاکستان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

جنیوا (آئی این پی ) جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق اجلاس میں پاکستان نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا، پاکستانی مندوب نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم ڈھا رہا ہے، بھارت جھوٹ بول کر […]

سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، ویکسین پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آبادلائی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ این […]

close