اسلام آباد ہائی کورٹ نے خورشید شاہ پروڈکشن آرڈر کیس نمٹا دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ۔عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ عدالت کے پاس اختیار نہیں کہ سپیکر قومی […]

آزاد کشمیر الیکشن، بلاول انتخابی مہم چلانے کیلئے آج سے میدان میں نکلیں گے

مظفرآباد(آئی این پی ) آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم سنبھالنے کے لئے بلاول بھٹو (آج) جمعہ کو سے میدان میں نکلیں گے، کوٹلی ڈویژن سے عوامی رابطوں کا آغاز ہو گا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آزاد کشمیر […]

کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر مارشل ظہیر احمد بابر نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر مارشل ظہیر احمد بابر نے نیشنل […]

ایک سال سے بند پاک بھارت سرحد ایک روزکے لیے کھولنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی ) کورونا کی شدت میں کمی آنے کے باعث 28 جون کوایک روزکے لئے پاک بھارت سرحد ایک بارپھرکھولی جائے گی۔ کورونا کی شدت میں کمی آنے کے باعث 28 جون کوایک روزکے لئے پاک بھارت سرحد ایک بارپھرکھولی جائیگی، پاکستان سے […]

ن لیگ انتخابی اصلاحات اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ انتخابی اصلاحات، الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کر رہی ہے، ن لیگ اپنی معدوم ہوتی سیاست سے پریشان ہے۔ سماجی رابطے […]

جوہر ٹاون دھماکے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

لاہور(پی این اآئی)جوہر ٹاون دھماکے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کرلیا گیا، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے گرفتار ہونے والا ڈیوڈ ماسٹر مائنڈ نکلا۔تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن دھماکے کے ماسٹر مائنڈ ڈیوڈ کا تعلق کراچی سے ہے، ڈیوڈ کچھ عرصہ قبل دبئی سے واپس […]

وزیراعظم کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کا مائیکرو سافٹ کے سربراہ بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔عمران خان نے کورونا سے متعلق عوام کی صحت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔پولیو کیسز میں کمی اور عوامی […]

وزیراعلی پنجاب کا عظمی بخاری کو پچیس کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے خلاف الزامات لگانے پر مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمی بخاری کو پچیس کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجو ا دیا۔ وزیر اعلی کی قانونی ٹیم کی جانب سے عظمی بخاری کو ہتک […]

آن لائن امتحانات لیں، فزیکل امتحانات نہیں دیں گے، طلباء کا احتجاج

اسلام آباد (آئی این پی)فیض آباد میں طلباء کا احتجاج، آن لائن امتحانات لیں، فزیکل امتحانات نہیں دیں گے، وزیرتعلیم کے خلاف نعرے بازی، پولیس کی کارروائی، دس طلباء کوگرفتار کرلیا گیا۔جمعرات کو فیض آباد میں طلباء نے آن لائن امتحانات کیلئے احتجاج کیا،احتجاج میں […]

جوہر ٹاون دھماکہ ، ملزمان کی گرفتاری کے قریب، جلد عوام کو اچھی خبر سنائیں گے

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے جوہر ٹاون دھماکے کی تحقیقات میں زبردست کامیابی حاصل کی، ملزمان کی گرفتاری کے قریب ہیں، جلد عوام کو اچھی خبر سنائیں گے۔ شیخ رشید نے اپنے […]

کورونا سے بچاؤ کے فیس ماسک، ماحولیاتی بگاڑ کا نیا خطرہ؟

لندن (پی این آئی) کورونا ماسک کے حوالے سے ماحولیاتی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔جب سے کورونا کی وباء نے دنیا کو جکڑا ہےتب سے دنیا بھر میں ماسک کا استعمال عام ہوگیا ہے اور کروڑوں افراد ماسک کا استعمال کررہے ہیں۔ایسی صورتحال […]

close