اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے مداحوں سے معافی مانگ لی

ابوظہبی(آئی این پی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی ٹیم کے مداحوں سے معافی مانگ لی اور کہا ہے کہ ہمیں اعصاب کو قابو رکھنے کی ضرورت تھی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ 6 کے لیگ میچز میں اچھی کارکردگی دکھائی، […]

آصف علی زرداری کی جانب سے شہباز شریف کے لیے آموں کی 15 پیٹیوں کا تحفہ

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف کے درمیان بہت جلد ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر نے شہباز شریف کو آموں کا تحفہ بھیج کر پہل کی ہے۔ بلاول ہائوس لاہور […]

اب میں کچے اورپکے کے ڈاکوں کے لنکس کوثابت کروں گا، حلیم عادل شیخ

کراچی(آئی این پی)پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ اب میں کچے اورپکیکے ڈاکوں کے لنکس کوثابت کروں گا۔پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مینے جرائم پیشہ افراد کاذکرکیا […]

مریم اورنگزیب نے حکومت پر سینکڑوں ارب کے سکینڈلز گنوا دیے، شہباز گل

اسلام آباد(آئی این پی)معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب نے اسمبلی کی تقریر میں سوشل میڈیا سے فگرز لے کر حکومت پر سینکڑوں ارب کے سکینڈلز گنوا دیے ہیں۔جمعرات کومعاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ٹوئٹر […]

العزیزیہ اور ایون فیلڈ کیس، نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں خارج

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن)کے قئاد نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے […]

اپوزیشن کیساتھ چارٹر آف اکانومی پر بات کرنے کیلئے تیار ہوں، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ چارٹر آف اکانومی پر بات کرنے کیلئے تیار ہوں،وفاق صوبوں میں رینجرز تعیناتی، سکیورٹی صحت کے اخراجات برداشت کر رہا ہے، آئندہ بجٹ میں ایس ایم ایز کیلئے 100ارب قرض […]

نوازشریف کو واپس لانے کیلئے کام کر رہے ہیں، نوازشریف ایک ٹکٹ سے دو مزے لیناچاہتے تھے وہ رہائی بھی چاہتے تھے اور واپس بھی نہیں آنا چاہتے تھے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے نوازشریف کی اپیلیں مسترد ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف ایک ٹکٹ سے دو مزے لیناچاہتے تھے وہ رہائی بھی چاہتے تھے اور واپس بھی نہیں آنا چاہتے تھے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب […]

بھارت کا کوویڈ19کی نئی قسم ڈیلٹاپلس کیخلاف دیسی ویکسینز کی افادیت کی تحقیق کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت میں صحت کے اعلی تحقیقاتی ادارے انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر)اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ویرولوجی (این آئی وی)نے نوول کرونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا پلس کیخلاف بھارتی ویکسینز کی افادیت جانچنے کیلئے ایک تحقیق کرنے کا فیصلہ کیا […]

سینیٹ میں حکومتی رکن کی سندھ حکومت مخالف تقاریر پر ہنگامہ، اپوزیشن کا واک آئوٹ

اسلام آباد( آئی این پی) سینیٹ میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے آگئے، دونوں طرف سے ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، وفاقی بجٹ پر بحث کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو سندھ کے بجٹ پر […]

وزیرِ اعظم سے ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقات

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیرِ اعظم عمران خان سے ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقات کی جس میں مشیرِ تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد، معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، ارکانِ قومی اسمبلی عاصم نذیر، رضا نصراللّہ گھمن، خرم شہزاد […]

حکومت کا جیلوں میں بند قیدیوں اور ان کے لواحقین کی درمیان ملاقات کا نیا نظام متعارف کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور کی دو جیلوں سمیت پنجاب بھر کی 45 جیلوں میں بند قیدیوں کی ان کے لواحقین سے ملاقات کرانے کا نیا سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے سسٹم کے تحت قیدیوں کی ان کے لواحقین سے […]

close