سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

پشاور(آئی این پی)یکم اگست سے بس ریپیڈ ٹرانزٹ ( بی آر ٹی)میں سفر کے لیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا،ترجمان بی آر ٹی کے مطابق یکم اگست سے بی آر ٹی میں سفر کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط ہو گا،انہوں […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے یو اے ای منتقل

دبئی(آئی این پی)رواں برس شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے امارات منتقل کردیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے تاحال وینیو کی تبدیلی کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا ہے تاہم اس […]

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(آئی این پی)انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں ہونے والی ترقی کے بعد پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی)امین الحق نے عوام کو خوشخبری سنائی کہ پاکستان میں آئی ٹی […]

شوکت ترین نے وزیراعلی کو ناراضی بھرا خط لکھ دیا

کراچی(آئی این پی)وفاق اور سندھ کے دو ادارے آمنے سامنے آگئے، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے سندھ پولیس کے افسر پر مبینہ ٹیکس چور اور منی لانڈرنگ میں ملوث شخص کی پشت پناہی کا الزام لگاتے ہوئے وزیراعلی سندھ کو بھی خط لکھ دیا،تفصیلات […]

فیٹف کے مطالبات پاکستان کے اپنے مفاد میں ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فیٹف کے مطالبات پاکستان کے اپنے مفاد میں ہیں کوئی بھی حکومت ہو ان نکات پر کام کرنا ہو گا،جمعہ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا […]

دنیا بدل گئی، ناکام اپوزیشن کی رتی بھر منفی روش نہ بدلی، عثمان بزدار

لاہور ( آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن جماعتوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بدل گئی، ناکام ترین اپوزیشن کی رتی بھر منفی روش نہ بدلی، پوری اپوزیشن نے پہلے دن سے سارا زور حکومت کی […]

سندھ اسمبلی نے بجٹ 2021-22 کی منظوری دے دی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، مزدور کی ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر

کراچی ( آن لائن ) سندھ اسمبلی نے مالی سال2021-22 کیلئے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے اور مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔اسپیکر آغاسراج درانی کی زیرصدارت […]

ویکسی نیشن نہ کرانیوالوں کا سرکاری دفاتر، شادی ہالز، شاپنگ مالز، بینکوں میں داخلہ بند

کوئٹہ ( آن لائن ) کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کی ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کے خلاف بڑی پابندیاں عائد کر دیں ، جو لوگ ویکسی نیشن نہیں کرا رہے انتظامیہ کی جانب سے ان کیسرکاری دفاتر ، بینکوں ، پبلک ٹرانسپورٹ ، […]

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر جولائی میں آسکتی ہے، اسد عمر

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا گیا اور کورونا کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم درست طریقے سے جاری نہ رہی تو پاکستان میں مہلک وبا کی چوتھی […]

سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی(آئی این پی ) سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے 17 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے کراچی آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے […]

جعلی اکاؤنٹس کیس میں مطلوب اہم ملزم گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) جعلی اکاؤنٹس کیس میں مطلوب ملزم عمران شفیع کو نیب لاہور نے راولپنڈی سے گرفتار کر لیا ہے۔ نیب لاہور کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں مطلوب ملزم عمران شفیع کئی سال سے بیرون ملک فرار تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کی […]

close