صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے‎ اپنا استعفیٰ گورنربلوچستان کو پیش کردیا

کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سرداریارمحمدرند نے اپنا استعفیٰ گورنربلوچستان کو پیش کردیا۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر تعلیم سرداریارمحمدرند نے اپنا استعفیٰ گورنربلوچستان کو پیش کردیا۔سرداریارمحمدرند کی جانب سے ان کے صاحبزادے میر ببرک […]

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کو مسترد اور پرانی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ (آن لائن ) جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سینئرنائب امیر مولناعبدالقادر لونی نے کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کو مسترد اور پرانی حیثیت بحال کرنے کی مطالبہ سے دنیا کے سامنے متعصب اور ظالم بھارتی وزیراعظم کا مکروہ چہرہ […]

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کل مری روڈ پر واک ہوگی

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے زیر انتظام دل کے امراض سے آگہی اورجسم کوتندرست وتوانارکھنے کے لئے سالانہ واک کل (بروز اتوار) مری مال روڈپرواک کی جائے گی جوجی پی اوچوک سے شروع ہوکرکنعان چوک سے ہوتی ہوئی جی پی اوچوک […]

گرج چمک کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد گرمی میں نمایاں کمی آئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔خیا محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز بھی خیبرپختونخوا، بالائی اوروسطی پنجاب،گلگت […]

پاک انگلینڈ سیریز ٹی وی پر دکھانے کا مسئلہ حل کرلیا گیا

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کامیاب انعقاد پر اسٹار کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پاک-انگلینڈ کرکٹ سیریز دکھانے کا مسئلہ حل کرلیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

نااہلوں نے اعداد و شمار کا ہیر پھیر کرکے دیکھ لیا، ہاتھ جوڑ لیے پاؤں پکڑ لیے، کوئی منہ نہیں لگاتا تو کوئی فون نہیں اٹھاتا، مریم نواز

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھے جانے پر کہا ہے کہ نااہلوں نے اعداد و شمار کا ہیر پھیر کرکے دیکھ لیا۔ ہاتھ […]

چچا 25ارب کی منی لانڈرنگ میں ضمانتی اور ملکہ جعلساز گھٹیا پوائنٹ سکورنگ میں مصروف ہیں، شہبازگل

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ چچا 25ارب کی منی لانڈرنگ میں ضمانتی اور ملکہ جعلساز گھٹیا پوائنٹ سکورنگ میں مصروف ہیں ،پچھلے 2سال پاکستان نے فیٹف کمپلائنس میں تاریخی کامیابی حاصل کی۔سماجی رابطوں کی […]

جے یو آئی کو’’ فیملی گروپ‘‘ کے چنگل کے چھڑا کر دم لیں گے

زیارت/کوئٹہ ( آن لائن ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کو ’’فیملی گروپ‘‘ کے چنگل سے چھڑا کر دم لیں گے اور مفتی محمودؒ کے دور کے دستور کو بحال کرکے انشاء اللہ جمعیت علماء اسلام پاکستان میں دیانتدارنہ انٹراپارٹی انتخابات منعقد کئے جائیں گے۔ ان […]

آرمی چیف کا دورہ جرمنی، جرمن فوج کے چیف آف ڈیفنس سے ملاقات

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے،اپنے دورے کے دوران انہوں نے جرمن فوج کے چیف آف ڈیفنس جنرل ایبر ہارڈ زورن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جرمن وزارت دفاع میں ڈائریکٹر جنرل سیکورٹی اینڈ ڈیفنس پالیسی ڈاکٹر ڈٹلف […]

ایف اے ٹی ایف ملک کی نظریاتی اور معاشی خود مختاری پر کنٹرول چاہتا ہے

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف ملک کی نظریاتی اور معاشی خود مختاری پر کنٹرول چاہتا ہے۔ 27میں سے 26شرائط پر عمل درآمد کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں برقراررکھنے سے ادارے کے عزائم واضح […]

سینٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر رکن صوبائی اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان نیشنل پارٹی نے سینٹ الیکشن 2021ء میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور پارٹی امیدوار ساجد ترین ایڈووکیٹ کو ووٹ نہ کرنے پر پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری و رکن صوبائی اسمبلی زینت شاہوانی کی بنیادی رکنیت ختم […]

close