حکومت نے تین سال میں 25ہزار نوکریاں دیں، 10ہزار سمریاں، 34کابینہ اجلاس ہوئے،وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ حکومت نے تین سال میں 25ہزار نوکریاں دی ہیں تین سال کے دوران 10ہزار سمریاں، 34کابینہ اجلاس ہوئے جن میں618ایجنڈا نمٹائے گئے 55بلز پیش اور ان میں ترامیم کی گئی ہیں حکومتی عہدیداروں نے […]

بھائیوں سے جائیداد کا حصہ مانگنے والی بہن 23 سال کی جدوجہد میں انتقال کر گئی، موت کے بعد حق میں فیصلہ

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے بہن کو 23 سال تک وراثتی جائیداد سے محروم رکھنے والے بھائیوں کے حق میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے اللہ وسائی کی نظر ثانی اپیل پر فیصلہ جاری […]

سندھ یونیورسٹی کے دورے میں نثارکھوڑو کو شرمندگی کا سامنا

کراچی (آئی این پی ) سندھ یونیورسٹی کی طالبہ نے فیسوں میں اضافے کا ذمہ دار وفاق کو ٹھہرانے پر نثار کھوڑو پرغصے کا اظہار کردیا۔ سندھ یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر پیپلزپارٹی رہنما نثار کھوڑو کو خفت کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھ یونی […]

پاکستانی ماہرین کا تیار کردہ وینٹی لیٹر رجسٹرڈ کرلیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان میں تیارکردہ وینٹی لیٹر رجسٹرڈ کرلیاگیا ، سی ای اوڈریپ ڈاکٹرعاصم رف نے رجسٹریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی لیووینٹی لیٹرکی تیاری خودانحصاری کی جانب بڑا قدم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نیپاکستان میں […]

رشوت لینے پرپٹواری اور گرداور سمیت5 سرکاری ملازم گرفتار

لاہور(آئی این پی ) پنجاب کی اینٹی کرپشن ٹیم نے رشوت لینے پر 5 سرکاری ملازمین کو گرفتارکرلیا، جن میں محکمہ انہارکے سب انجینئرطارق چیمہ،شوکت پٹواری اورممتازگرد ،کانسٹیبل انصراقبال شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اینٹی کرپشن ٹیم نے رشوت لینے پر 5 سرکاری […]

کامیاب جوان پروگرام نے بے روزگار نوجوان کی زندگی بدل ڈالی، ڈالروں میں کمائی شروع

اسلام آباد(آئی این پی ) کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے ایبٹ آباد کا بیروزگار نوجوان دنیا کے بڑے ای کامرس بزنس سے ڈالرزکمانے لگا، محمد رمضان نے وزیراعظم، کامیاب جوان کی ٹیم اور نیوٹیک کا شکریہ اداکیا۔ تفصیلات کے مطابق کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے […]

پاکستان کو کورنا ویکسین کی 25 لاکھ ڈوزمفت ملیں گی

اسلام آباد(آئی این پی ) کوویکس نے پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ ڈوز مفت ملیں گی۔موڈرنا ویکسین کی پہلی کھیپ ایک سے دو ہفتوں میں پاکستان پہنچے گی۔ موڈرنا ویکسین امریکا، یورپ اور […]

سنیئروکیل کو کتے نے کاٹ لیا ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(آئی این پی ) مقامی عدالت نے ڈیفنس میں سینئر وکیل مرزا علی اختر کو کتے کے کاٹنے سے متعلق مقدمے میں ملزم ہمایوں خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج جنوبی نے ڈیفنس میں سینئر وکیل مرزا علی اختر […]

آزاد کشمیر کے عوام تیر کے نشان پر مہر لگائیں، پیپلز پارٹی اقتدار میں آ کر عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی، فریال تالپور

کراچی (پی این آئی) انچارج کشمیر افییرز پاکستان پیپلز پارٹی فریال تالپور نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں عوام تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔ پیپلزپارٹی اقتدار میں کشمیری عوام کی محرومیوں کا ازالہ اور کرپٹ عناصر کی کرپشن کا احتساب کرے گی۔ […]

عالمی بینک پاکستان کو کروڑوں ڈالر دے گا، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 44کروڑ ڈالرز قرض کے معاہدے پر دستخط کرلئے گئے، سیکرٹری اقتصادی امور اور عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے دستخط کئے۔ ہفتہ کو وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق قرض […]

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے بلے نے چوکوں چھکوں کی بارش شروع کر دی، بڑی شخصیات کی شمولیت

میرپور ( پی این آئی) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے بلے نے چوکوں چھکوں کی بارش شروع کر دی ۔سابق ایڈووکیٹ جنرل و چیف پراسیکیوٹراحتساب بیورو آزاد کشمیر ریاض نوید بٹ ایڈووکیٹ اپنے کنبہ قبیلہ سمیت آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف […]

close