13سال سے سندھ میں اندھیراہی اندھیرا ہے، بڑا الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد( آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ 13سال سے سندھ میں اندھیراہی اندھیراہے،سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کوبات نہیں کرنے دی گئی،3روزقبل جمہوریت کاقتل ہوا،ہم جمہوریت کے قاتلوں کومعاف نہیں کریں گے۔اتوارکو میڈیا […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، پی ٹی آئی کے سونامی نے حلقہ بلوچ میں مسلم لیگ ن کو لپیٹ میں لے لیا

میرپور ( پی این آئی) سونامی نے حلقہ بلوچ میں مسلم لیگ ن کو لپیٹ میں لے لیا پی ٹی آئی کشمیرنے مخالفین کی فیصلہ کن وکٹیں گرا کر حلقہ بلوچ میں اپنی جیت یقینی بنالی۔سابق امیدوار ٹکٹ ہولڈر ملک سجاد ایڈووکیٹ سردار خالد اکبر […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، نادرا شناختی کارڈ کے اجراء میں کام تیز کرے، سردار عتیق احمد خان کاانتخابی جلسے سے خطاب میں مطالبہ

دھیرکوٹ (پی این آئی) سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مسلم کانفرنس کو توڑنے والے آج مکافات عمل سے گزر رہے ہیں، آزاد کشمیر کے وزیراعظم سیاسی شہید بننے کی کوشش میں رہے تاہم اب وہ بھی اپنے قائد کے نقش قدم […]

آزاد کشمیرالیکشن 21، پی ٹی آئی برسر اقتدار آ کر صحافیوں کے لیے وزیر اعظم ہاؤسنگ پراجیکٹ سے ذاتی گھر ، صحت کارڈ کی سہولیات فراہم کرے گی، ارشاد محمود کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف برسراقتدار آکر ذرائع ابلاغ کی ترقی، استحکام اور عامل صحافیوں کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے ہر سطح پر کام کرے گی کیونکہ ذرائع ابلاغ کسی بھی معاشرے اور ریاست کا چوتھا ستون تصور کیے جاتے ہیں […]

پاکستانی ریاست اسامہ بن لادن کو دہشت گرد سمجھتی ہے، عمران خان کی طرف سے شہید کہنا زبان کی لغزش قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری نے وزیر اعظم کے بین الاقوامی میڈیا میںمؤقف کو زبان کی لغزش قرار دے دیا اور کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کو شہید کہنا وزیر اعظم کی زبان کی لغزش تھا۔ پاکستانی نجی نیوز چینل پر اپنے […]

فائزر اور موڈرنا ویکسین لگوانے والے کچھ افراد کو دل کی سوجن کی شکایت کا سامنا

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا سے بچاؤ کی امریکی اور یورپی ویکسین فائزر اور موڈرنا استعمال کرنے والوں میں سے کچھ لوگوں کو دل کی سوجن کی بیماری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے خبردار […]

موبائل صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، 5 منٹ سے زائد کال پر 75 پیسے ٹیکس کو موبائل کمپنیوں نے ناقابل عمل قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نئے مالی سال 2021-22 کئ وفاقی بجٹ میں پانچ منٹ سے زائد موبائل کال پر 75 پیسے اضافی ٹیکس لگانے کے اقدام کو ٹیلی کام کمپنیوں نے ناقابل عمل قرار دے دیا ہے۔ ٹیلی کام کمپنیوں کے ذمہ داران کا […]

حریم شاہ نے منگنی کر لی،وہ مالدار شخص کون ہے جس کی انگوٹھی ٹک ٹاک سٹا ر نے پہن لی؟

حریم شاہ کے مداحوں میں گذشتہ 24 گھنٹے سے یہ سوال زیر بحث ہے کہ کیا سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نےکسی مالدار نوجوان سے منگنی کر لی ہے۔ حریم شاہ نے اس حوالے سے کسی تبصرے کے […]

آزاد کشمیر الیکشن 21 بلاول بھٹو آج کوٹلی میں الیکشن آفس کا افتتاح کریں گے

کوٹلی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج کوٹلی آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کےانتخابی دفتر کاافتتاح کریں گے اور ہجیرہ اورسہنسہ کے قصبات میں کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے۔پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ترجمان کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین […]

حکومت کا ویکسین کے 5 مختلف تجربات کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(آن لائن )حکومت نے کورونا ویکسین کے 5 مختلف تجربات کی اجازت اخلاقی بنیادوں پر دینے سے انکار کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنل بائیو ایتھکس کمیٹی (این بی سی) پاکستان نے کورونا ویکسین کے 5 مختلف تجربات کی اجازت نہ دیے جانے کے حوالے […]

محکمہ موسمیات کی اتوار سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی

لاہور(آن لائن ) محکمہ موسمیات نے اتوار سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنادی۔ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہیر بابر نے کہا کہ اتوار سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے جس سے جڑواں شہروں اسلام ا?باد اور راولپنڈی کے […]

close