ٹنڈو آدم میں ٹرین کی ایل پی جی ٹینکر سے ٹکر، ڈرائیور اور مالک کے خلاف مقدمہ درج

ٹنڈو آدم (پی این آئی) سندھ کے شہر ٹنڈو آدم کے قریب گزشتہ روز ٹرین سے ایل پی جی ٹینکر کے ٹکرانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اس حوالے سے ریلوے افسر محمد عدنان کی مدعیت میں مقدمہ ریلوے تھانہ حیدرآباد میں درج کیاگیا جس […]

ایف آئی اے نے پیپلز پارٹی رہنما کی ویڈیو اصلی قرار دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے پی پی رہنما مسعود الرحمٰن کی چیف جسٹس پاکستان کے خلاف تقریر کے معاملے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ویڈیو کی فارنزک لیبارٹری […]

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات 9 ستمبر کو کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی […]

گولڈ مارکیٹ کے مینیجر نے نوکری چھوڑ کر بیکری کھول لی

جدہ (ہی این آئی) تیزی سے تبدیل ہوتے ہوئے سعودی معاشرے میں الاحسا ریجن کے دولت مند خاندان کے نوجوان نے بیکری کا کاروبار کرنے کے لیے گولڈ مارکیٹ میں منیجر کی ملازمت کو خیر باد کہہ دیا۔ سعودی نوجوان علی کا کہنا ہے کہ […]

بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھراور کاروبار ٹھپ کر رہ گئے ہیں

پشاور(آن لائن)قومی وطن پارٹی کے صوبائی وائس چیئرمین شمشیر خان نے کہا ہے کہ بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھراور کاروبار ٹھپ کر رہ گئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ گرمی کی شدت اور حبس میں اضافہ کے ساتھ […]

تعلیمی فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

سکھر(آن لائن)سندھ یوتھ ایکشن کمیٹی سکھر کے زیر اہتمام سکھر پریس کلب کے سامنے کارکنان کی کثیر تعداد نے سندھ یونیورسٹی سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں تعلیمی فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور سندھ حکومت کے خلاف نعریبازی کی مظاہرے میں شامل […]

تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دھاربارش شہری و دیہی علاقوں میں صفائی و موصلاتی نظام درہم برہم

سکھر(آن لائن)سکھر میں تیز ہواؤں کیساتھ گذشتہ رات موسلا دھاربارش ،شہری و دیہی علاقوں میں صفائی و موصلاتی نظام درہم برہم ، نالیاں اور گٹر ابل پڑے ،تجارتی و رہاشی علاقے تالاب میں تبدیل ، بجلی کی نکھ مچولی جاری ، تفصیلات کے مطابق ملک […]

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں محنت اوراخلاص کے ساتھ عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں:عثمان بزدار

لاہور (آن لائن)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں محنت اوراخلاص کے ساتھ عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔اپوزیشن نہیں چاہتی کہ پاکستان ترقی وخوشحالی کی منزل طے کرے – اپوزیشن ٹولہ پاکستان کی […]

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں کتنے ارب ڈالر سے کا قرض لے لیا؟

کراچی(آن لائن) تحریک انصاف حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران 12 ارب ڈالر سے زائد کا قرض لے لیا، یہ قرضہ مالی سال 20 کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً 63 فیصد کا زائدہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس […]

پاکستان میں صنعت و تجارت کی ترقی سے قومی معیشت مستحکم ہوئی، صادق سنجرانی

کراچی(آن لائن)چیئرمین سینیٹ آف پاکستان صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی فراخدلانہ پالیسیوں انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے ساتھ ساتھ صنعت کاروں اور تاجروں کو کاروباری ترقی بالخصوص برآمدات کے مواقع فراہم کرنے اور بالخصوص پاکستان میں صنعت و تجارت کی ترقی سے قومی […]

close