اسلام آباد، راولپنڈی میں پانی کے بحران کا خدشہ

اسلام آباد(آن لائن)جڑواں شہروں اسلام آ باد اور راولپنڈی میں بارشیں نہ ہونے سے پانی کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ میڈیارپورٹس مطابق دونوں شہروں کو پانی فراہم کرنے والے خانپور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک گر گئی ہے۔ بتایا گیا […]

حکومت مہنگائی روکنے میں ناکام ، 21 اشیا مزید مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد (آن لائن ) حکومت مہنگائی روکنے میں ناکام دکھائی دینے لگی کیوں کہ ملک میں 21 اشیا مزید مہنگی ہوگئی ہیں اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 15 اعشاریہ 29 فیصد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق صرف ایک ہفتے میں […]

کمزور طبقے کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح اور وزیراعظم عمران خان ملک کے غریب طبقے کے ساتھ کھڑے ہیں، ڈاکٹر شہباز گل

فیصل آباد(آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ کمزور طبقے کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح اوروزیراعظم عمران خان ملک کے غریب طبقے کے ساتھ کھڑے ہیں اسلئے جو افسر غریب کی دادرسی نہیں […]

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کب ہونگے؟ الیکن کمیشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے ملک بھرکے کنٹونمنٹ بورڈز میں ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا،الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر کے 42کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات 9ستمبر کو ہوں گے، اس کے لیے کاغذات نامزدگی 29جولائی تک جمع کرائے جاسکیں گے،الیکشن […]

سوئی سدرن کا گیس کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قیمت میں 153روپے 16پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا مطالبہ کر دیا،سوئی سدرن کی جانب سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اضافہ آئندہ […]

لاہور میں سلنڈر کی دکان میں آگ لگنے سے دھماکا، 13سالہ لڑکا جاں بحق

لاہور(آئی این پی)لاہور کے وحدت روڈ پر گیس سلنڈر کی دکان میں آگ لگنے سے ایک لڑکا جھلس کر جاں بحق ہو گیا،ریسکیو حکام کے مطابق لاہور میں وحدت روڈ پر گیس سلنڈروں کی دکان میں گیس لیکج کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس […]

احسن اقبال کا نارووال سپورٹس سٹی منصوبہ کو روکنے پر عمران خان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

بدوملہی (آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریڑی ،سابق وفاقی وزیر داخلہ اور رکن قومی اسمبلی پروفیسر احسن اقبال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے سیاسی انتقام نے نارووال سپورٹس اسٹیدیم کو کھنڈر میں تبدیل کر دیا ہے جبکہ بنی گالہ میں […]

560ارب کا ترقیاتی بجٹ منظور کردہ بجٹ منصوبوں کیلئے ساز گار ثابت ہوگا،فردوس عاشق

سیالکوٹ +لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے 560ارب کا ترقیاتی بجٹ منظور کیا گیا ہے جو کے صوبہ بھر میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے کارساز ثابت ہوگا۔ تاریخی بجٹ کی منظوری […]

ایک اور ٹرین حادثہ

ٹنڈو آدم (پی این آئی) پے در پے ٹرین حادثے جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ٹنڈو آدم میں رحمٰن بابا ایکسپریس اور ٹینکر میں تصادم کے بعد مرمتی کام مکمل کر کے ٹریک کو بحال کر دیا گیا ہے۔ ٹنڈو آدم میں رحمٰن بابا […]

وسیم اکرم اور میری علیحدگی کو 7 ماہ ہوگئے ہیں، شنیرا اکرم کے انسٹاگرام پیغام نے مداحوں میں سنسنی پھیلا دی

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ اُن کی اور اُن کے شوہر کی علیحدگی کو 7 ماہ ہوگئے ہیں، اُن کے لیے اپنے شوہر وسیم اکرم کے بغیر رہنا بہت مشکل […]

خبردار ہوشیار، راولپنڈی اسلام آباد کو پینے کے پانی کی فراہمی معطل ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی ) خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک گرنے کے بعد جڑواں شہروں میں پینے کے پانی کی سپلائی معطل ہونے کا اندیشہ ،خان پور ڈیم میں پانی کا لیول کم ہو کر 1928 فٹ رہ گیا ہے […]

close