کراچی(آن لائن)سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا […]
اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ میں نے ایوان میں متعلقہ محکموں اور اداروں کی جانب سے پارلیمان کو افغانستان کی صورت حال سے متعلق آگاہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا،ہم اسپیکر کے […]
اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں قائم ویکسینیشن سینٹر میدان جنگ بن گیا ۔ویکسین نہ ملنے کی وجہ سے لوگوں نے احتجاج کیا اور ویکسین سینٹر کے مرکزی دروازے توڑ دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف نائن پارک میں […]
کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے نجی اسکولوں کو آگاہ کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے طلبا کے نقصان کی تلافی کے لئے اس سال موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق صدرآل پاکستان نجی اسکولزفیڈریشن کاشف مرزا کی جانب سے بیان […]
کراچی(آن لائن)کراچی کے بیشتر پرائیویٹ اسکول مافیا نے یونیفارم، کاپیوں ،کتابوں اوراسٹیشنری کا کاروبار خود ہی سنبھال لیا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے اکثر تعلیمی اداروں میں پرائیویٹ اسکول مافیا نے عوام کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ہرا سکول یونیفارم، کاپیوں اور […]
لاہور (آن لائن)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبے کی قرعہ انداز ی میں شامل دستاویزات جمع نہ کروانے والے 481امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی ہے۔کوائف جمع نہ کروانے والے امیدواروںکی لسٹ ایل ڈی اے کی ویب سائٹ www.lda.gop.pkپر […]
جوہانسبرگ (آن لائن )جنوبی افریقا میں خواتین کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت دینے کی تجویز سامنے آگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے محکمہ داخلہ امور کے ذریعہ شائع ہونے والے ایک گرین پیپر میں پولیینڈری کو قانونی […]
کراچی(آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے دنیا بھر میں مشہور ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی، سندھ ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک بند کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار کے وکیل نے مقف اختیار کیا کہ پشاور ہائیکورٹ نے بھی پہلے ٹاک ٹاک […]
اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی ) نے کاروباری مراکز کی ٹائمنگ رات 10 بجے تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ آوٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت ہو گی،ان ڈور پر 50 فیصد،شادی کی تقریب آوٹ ڈور 400 […]
اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) نے تاجر برادری، ان کے اہل خانہ اور ملازمین کی دوسرے مرحلے میں ویکسینیشن کے لئے ایڈوانس ڈائیگنوسٹک سنٹر کے تعاون سے اپنی بلڈنگ میں دو روزہ ویکسینیشن […]
اسلام آباد(آئی این پی)احساس کفالت پروگرام کیلئے تمام خواجہ سرا ئوں کو اہل قرار دے دیا گیا، قومی شناختی کارڈ کے حامل خواجہ سرائوں کو احساس کفالت کے دائرے میں لایا جائیگا۔ پروگرام کے تحت 2000روپے ماہانہ وظیفہ کیساتھ بچت بینک اکائونٹ کی سہولت فراہم […]