سابق حکمرانوں نے کام کم ڈھنڈورا زیادہ پیٹا، عثمان بزدار

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے کام کم کیا لیکن ڈھنڈورا زیادہ پیٹا، ماضی کی حکومت نے اداروں کو سیاسی مداخلت کے ذریعے تباہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام […]

امریکا کا پاکستان کو موڈیرنا ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینے کا اعلان

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکا نے رواں ہفتے پاکستان کو موڈیرنا ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینے کا اعلان کر دیا ۔ وائٹ ہاوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے پریس بریفنگ میں پاکستان کو ویکسین کی خوراکیں دینے سے متعلق آگاہ کیا۔ دوسری […]

او پی ڈیز میں مریضوں کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے تمام ایم ٹی آئی اسپتالوں کی او پی ڈیز میں مریضوں کے لئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے تمام ایم ٹی آئی اسپتالوں کی اوپی ڈیز میں مریضوں کے علاج کو کورونا ویکسینیشن […]

بجلی کی قیمت میں کمی، نیپرا نے منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ منگل کو نیپرا نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں […]

ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں چوری، اطالوی سفارتخانے کے لاکر روم سے ایک ہزار شینجن ویزہ اسٹیکرز غائب

اسلام آ باد (آئی این پی ) ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے اطالوی سفارتخانے کے ویزہ لاکر روم سے ایک ہزار شینجن ویزہ سٹکرز چورائے ہیں۔ اطالوی سفیر نے وزارت خارجہ اور وفاقی تحقیقاتی ادارے کو جامع تحقیقات کے لیے ہنگامی خط […]

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے کسی کارکن کو آنچ بھی آئی تو دمادم مست قلندر ہوگا،بلاول بھٹو کی چوہدری لطیف اکبر پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے لئے آزاد جموں و کشمیر کے عوام […]

بیرسٹر سلطان محمود نے پی ٹی آئی آزادکشمیر کے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدربیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کے لئے پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے لئے پارٹی منشور کا اعلان کر دیا۔ […]

حریم شاہ کی شادی کے دعوے کا پول کھل گیا؟ منگنی کی تصویر میں مرد کے ہاتھ کا دعویدار سامنے آ گیا

کراچی (پی این آئی) ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنا ر شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کی طرف سے جاری کی جانے والی شادی کی تصویر میں مردانہ ہاتھ کی دعویدار شخصیت سامنے ا گئی ہے۔ کراچی کے ایک اچھے خاصے بزنس مین حسن اقبال […]

آزاد کشمیر، پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ

مظفراباد (پی این آئی) آمدہ انتخابات میں مخالفین اپنی یقینی شکست کو دیکھ کر بوکھلا گئے۔ صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حلقہ 5 کھاوڑہ اکھڑیالہ پرتھامہ کے مقام پر حملہ تاہم چوہدری لطیف اکبر حملے میں محفوظ رہے۔حملے […]

close