عزیر بلوچ کا فریال تالپور کو ماہانہ ایک کروڑ بھتہ دینے کا دعویٰ،کس کس کو زمینوں پر قبضے کرائے؟ پول کھول دئیے

کراچی (پی این آئی) سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت میں قانون نافذ کرنے والے حکام کی جانب سے عزیر بلوچ کا اقبالی بیان جمع کرایا گیا۔ اقبالی بیان میں کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ نے اہم انکشافات کرتے […]

شہزاد اکبر نے نواز شریف کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے سابق وزیراعظم نواشریف کو بلٹ پروف گاڑی کی پیشکش کر دی ہے۔ اور کہا ہے کہ اگر نواز شریف کی زندگی کو پاکستان میں کوئی خطرہ ہے تو حکومت انہیں بلٹ […]

بھارت سے نکلنے والا کورونا وائرس عالمی خطرہ بن گیا، ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں پھیلنے والی کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’ڈیلٹا‘ نے پوری دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر حکومتوں اور ماہرین کو خبردار کیا ہے کہ بھارت […]

چوہدری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی قیادت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

لاہور (پی این آئی ) وفاق اور پنجاب میں حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی قیادت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ اگلے انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی کے […]

ہفتے میں 2 کی بجائے 3 چھٹیاں کرنے کی تجویز زیر غور

ٹوکیو (پی این آئی) ترقی یافتہ ملکوں کے اپنے چونچلے ہیں۔ پسماندہ ملکوں میں لوگ زندگی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اوور ٹائم لگاتے ہیں تو جاپان جیسے ملک میں میں کام اور نجی زندگی میں توازن بہتر کرنے کیلئے ہفتے میں چار روز […]

حکومت کا گندم اور چوکر پرعائد سیلز ٹیکس واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے اور کاروباری طبقے کو ریلیف دینے کے لیے گندم، چوکر پر تجویز کردہ 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈآف ریونیو کی جانب سے جاری […]

وزیراعظم عمران خان کے پاس ایسازکوٹاجن ہے جس نے تمام محکموں کابیڑہ غرق کردیا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس ایسازکوٹاجن ہے جس نے تمام محکموں کابیڑہ غرق کردیا ہے، 100 دن میں ریاست مدینہ بنانے کے دعوے سب بھول گئے، […]

ترکی کا افغانستان میں مزید فوج نہ بھجوانے کا اعلان

انقرہ (آئی این پی ) ترکی نے افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد مزید فوج نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزیر دفاع پلوسی آکار نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے فوجی انخلا کے بعد کابل ائرپورٹ کی […]

پرویزالٰہی اور بابر اعوان میں ٹیلی فونک رابطہ، قانون سازی کے مختلف امور پر بات چیت

لاہور (آئی این پی ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں قانون سازی کے مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی اور مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابراعوان […]

قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے 12 رکنی خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان بورڈ نے قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے 12 رکنی خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے اور منتخب ٹیم 27 جون سے اسلام آباد میں شروع ہونے والی قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ شرکت کرے گی۔ گذشتہ […]

انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے تیار ہوں شاہنواز دھانی کی فون سیلیبریشن دنیا کو پیغام

ابوظہبی (آئی این پی)ملتان سلطانز کے فاسٹ بائولر شاہ نواز دھانی کا کہنا ہے کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ کرکٹ کے ہر لمحے کا بھرپور مزہ لوں پھر چاہے وکٹ ملے یا چھکا ملے، مسکراتے رہنے کی وجہ سے ہی مجھے کافی اعتماد ملتا […]

close