خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے سینئررہنما خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیاہے۔گذشتہ روزلاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کی ضمانت منظور کی تھی۔لاہور ہائی […]

قتل یا حادثہ؟عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرانے کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی صوبائی حکومت نے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ میںوزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیالانگو نے کہا کہ عثمان کاکڑ کی […]

کشمیری رہنماؤں نے نریندر مودی سے پاکستان سے مذاکرات کا مطالبہ کر دیا

سری نگر (پی این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کےطلب کردہ کُل جماعتی اجلاس میں شرکت کیلئے کشمیری رہنما نئی دلی پہنچ گئے ہیں۔نئی دلی میں آج ہونے والے اجلاس کے موقع پر مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل رہے گی اور اجلاس سے […]

ہمیں گرفتار کرو، 17ارکان اسمبلی 3 دن سے تھانے میں موجود

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے 14 ارکان گذ شتہ تین روز سےکوئٹہ کے تھانہ بجلی روڈ میں موجود ہیں یہ اپوزیشن اراکین اجتماعی گرفتاری دینے تھانہ پہنچے تھےلیکن گرفتاری کی پیشکش کے باوجود پولیس نے ابھی تک انہیں […]

اپنی قیادت پر جعلی ووٹ بنوانے اور ٹکٹ فروخت کرنے کا الزام، تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما نے استعفیٰ دے دیا

راولپنڈی (پی این آئی) تحریک انصاف آزادکشمیر کے رہنما طاہر کھوکھر نے تحریک انصاف کی قیادت پر آزاد کشمیر کے الیکشن میں پارٹی ٹکٹ کے لیے رشوت لینے کا الزام عائد کرتے ہوئے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے۔ طاہر کھوکھر کا […]

کورونا کے بعد ایک اور عالمی مصیبت انسانی زندگی کیلئے خطرہ، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) اقوام متحدہ کی ڈرافٹ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر گلوبل وارمنگ پر نظر نہ رکھی گئی تو اس سے سنگین خطرات لاحق ہوں گے۔ اس سے قبل موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق کی گئی پیش گوئی میں کہا گیا […]

مسلم کانفرنس کی مرکزی عاملہ نے عمران خان اور سردار عتیق کے درمیان طے پانے والے معاملات کی توثیق کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر اور مہاجرین کے حلقہ جات سے اُمیدوار کھڑے کیے ہیں کارکن اُن کی بھرپور انتخا بی مہم چلائیں۔ 25 جولائی کے بعد پی ٹی آئی سے […]

جہاز میں ماسک نہ پہننے والے مسافر کو 30 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ

ڈیلاس (پی این آئی) ماسک نہ پہننے کے بعد فلائٹ سے اتارے جانے اور ساؤتھ ایسٹ ایئرلائنز کے اہلکار کے منہ پر مکہ مارنے والے مسافر پر 30 لاکھ روپے سے زائد یعنی21 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن […]

زندگی کی ضمانت د یں، آج ہی نواز شریف کو واپس بلا لیتی ہوں، مریم نواز

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ سلیکٹڈ وزیراعظم عوام کا نمائندہ نہیں، اس کو عوام پر مسلط کیا گیا ہے،ایٹمی قوت پر بات کرنے کا انہیں کوئی حق نہیں، عمران خان جوہری […]

نواز شریف کی عدم موجودگی میں اپیلیں آگے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی عدم موجودگی میں اپیلیں آگے بڑھانے کے اہم قانونی نقطے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے نواز شریف ،مریم نواز […]

close