طالبان کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ گورننس اور امن کے اہل ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ گورننس اور امن کے اہل ہیں، طالبان کو اگر بین الاقوامی برادری میں اپنی جگہ بنانی ہے تو انہیں امن ثابت کرنا ہو گا،بدھ کو نجی […]

ملازمین و افسران کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن کے ملازمین و افسران کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی،نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی ایشن بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا جس میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی گئی، ملازمین کی25اور افسران […]

نواز شریف کو آج شام کی پرواز سے واپس بلا لوں گی لیکن ۔۔۔۔ مریم نواز نے شرط بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آبادہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ اگر نواز شریف کی صحت اور زندگی کی ضمانت دی جائے تو انہیں آج شام کی پرواز […]

لاہور دہماکے میں دہشت گردوں کا ہدف کون تھا؟ آئی جی پولیس نے انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس کےانسپکٹر جنرل انعام غنی کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے کا ٹارگٹ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےدھماکے کی جگہ کے قریب ہائی ویلیو ٹارگٹ سے متعلق سوال پر انعام غنی کا کہنا […]

پاک بھارت سرحد ایک روز کے لیے کھولنے کا فیصلہ، بھارتی شہریوں کو بڑا ریلیف دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا کے باعث پاک بھارت سرحد بند ہونے کے باعث ایک سال سے پاکستان میں پھنسے ہوئے بھارتی شہریوں کے لئے خوشخبری آ گئی۔ کورونا کی شدت میں کمی آتے ہی 28 جون کو ایک روز کے لئے پاک بھارت سرحد […]

بینک کی گاڑی سے کروڑوں روپے کی ڈکیتی، ڈاکو فرار

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے اہم شہر دالبندین کے قریب ڈاکو بینک گاڑی پر حملہ کر کے 5 کروڑ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گاڑی میں موجود لیویز اہلکار بھی زخمی ہو گیا۔ ڈپٹی […]

پختونخوا میں کوئی بےروزگار ہے نہ غریب پرویز خٹک کا دعویٰ، حلقے کے عوام نے اسٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی طرف سے 5 سال تک خیبر پختونخوا صوبے کے وزیر اعلیٰ رہنے والے سیاستدان اور موجودہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے عجیب و غریب دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کوئی غریب ہے اور نا […]

جمائما گولڈ اسمتھ بھی میدان میں آ گئی، خواتین کے لباس پر عمران خان کے مؤقف پر اپنی رائے دے دی

لندن (پی این آئی) وزیراعظم عرمان خان کی طرف سے اس بیان پر کہ خواتین کے مختصر لباس سے مرد کے جذبات کو انگیخت ملتی ہے پر ان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی میدان میں آ گئی ہیں اور انہوں نے بھی ڈھکے […]

بیٹی بیٹی ہوتی ہے، بالی وڈ کی بڑی ہیروئن نے فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا

ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ کی بڑی ہیروئن نے فلمی دنیا سے بریک لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما نے کچھ عرصے کے لیے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔اس […]

امریکہ نے ایران کے خلاف ایکشن شروع کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی حکومت نے ایران کے خلاف ایکشن شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پہلے قدم کے طور پرامریکا نے ایران کے سرکاری میڈیا پریس ٹی وی سمیت 3 اداروں کی ویب سائٹس بند کردی ہیں۔یہ خبر بریک کرتے ہوئے روسی میڈیا […]

close